راہیں ۔ منشا یاد
ایک جائزہ
ناول اطالوی زبان کے لفظ Noveela سے ماخوذ ہے۔ لغت کی رو سے ناول کے معنی کسی نئی اور انوکھی بات کے ہیں۔ اصطاحا ناول کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے ایک طویل نثری قصہ(بیانیہ) جو فرضی یا حقیقی کرداروں اور واقعات پرمشتمل اور عام طور کسی ترتیب سے بیان کیا جاتا ہے ۔ عالمی ادب...