ایسا اشکال کتابت یا خطاطی کے سبب ہوا ہو گا۔ ’’مے‘‘ کا لفظ کسی مرکب میں آیا تو لکھنے والے (کاتب) نے اسے ’’مۓ‘‘ لکھا۔ اس میں ہمزہ عملاً یاے کے بعد ہے سو درست۔ جب کہ ’’مئے‘‘ میں ہمزہ یاے سے پہلے ہے سو درست نہیں۔
ایک مثال دیکھئے: مئی کا مہینہ، گرمیٔ گفتار ۔۔
اس گرمیٔ گفتار کو ہمارے سافٹ ویئر وغیرہ...