نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    شادی شدہ ہیں۔ بہت خوب ۔ مبارک ہو جناب مگر شادی کب کی ان صاحب نے؟
  2. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    جناب عالی یہ محکمہ موسمیات والے بس اندازہ ہی لگاتے ہیں ۔ باقی کام تو اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں۔
  3. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    ہائیں :eek: :eek::eek:۔ یہ کیسی جگہ ہے؟ جناب ذرا بچ کے ایسی جگہوں پر رہنا خطر ناک ہو سکتا ہے۔ واپس لوٹ آئیے۔
  4. اشتیاق علی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ما شا اللہ ۔ اتنی پھرتی! ہمارےجواب سے دیتے ہی آپ کا جواب اوپر نمودار ہو گیا۔ بہت شکریہ۔ انشا اللہ ۔ کل اسے پڑھوں گا۔
  5. اشتیاق علی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ٹھیک ہے۔ تو حسان خان ہمیں اس لنک کے متعلق بتائیے۔
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    لو جی اب ہمیں اجازت دیجئے۔ تمام محفلین اپنا بہت بہت بہت خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ حافظ و ناصر
  7. اشتیاق علی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ٹھیک کہا۔ مگر اوپر تو آپ نے لکھا ہے تلوار ؟ تو آپ بھی یہ بتا سکتی ہیں؟ اور ڈھیر ساری :idea2:ڈال سکتی ہیں۔ :):):):)
  8. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    درست فرمایا آپ نے۔ ستانا اچھی بات تھوڑی ہے۔
  9. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    م م م م م :thinking::thinking::thinking:۔ تو یہ بات تھی ۔
  10. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    کیوں جناب وہ کہاں ہوتے ہیں؟
  11. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  12. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    آم کا خیال اچھا ہے۔ ایسا کرنا چاہئے کیونکہ ایسے ‏عام یہیں ملیں گے اور کہیں نہیں۔
  13. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًاۭ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما۔
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بات بات میں اشتیاق یعنی میں کہاں سے آ گیا۔ :):):):) نمبر مجھے بھی عنائیت کیجئے گا۔
  15. اشتیاق علی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    تلوار کی کیا ضرورت ہے؟:grin1:
  16. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    اچھا ۔ مجھے علم نہیں تھا۔ تبسم:applause: بہت اچھے۔
  17. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًاۭ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما۔
  18. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہاں جی یہ بھی ہے۔ عوام نے بھی بہت احتجاج کیے توڑ پھوڑ بھی کی مگر ہوا کیا صرف اپنا ہی نقصان کر بیٹھے۔ اور پھر بھی ان واپڈا والوں کو رحم نہیں آیا۔
  19. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  20. اشتیاق علی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    علوی بھائی ذرا وہ لنک ہمیں بھی عنائیت کیجئے گا۔
Top