نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    یہ اصل ای میل کا سکرین شارٹ کیوں نہیں دیتا ؟ چار دن پہلے جویریہ بی بی کو لوڈ شیڈنگ کی ٹویٹس پر کہا کہ اپنا بجلی بل پر دیا ریفرنس نمبر بھیجیں یا اور کچھ نہیں تو اسلام آباد سیکٹر بتا دیں، تاکہ آپ کی لوڈ شیڈنگ الف لیلی کی حقیقت جان سکیں تو کنی کترا گئیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    پیارے افضل کو بھول جاتا ہے کہ یہ چینل نہیں جہاں یکطرفہ روداد سناتے رہتے ہیں۔ ابھی ایک آدھ نے ہی غور کیا تھا کہ موصوف نے ٹویٹس ہی ڈیلیٹ کر دیں۔ اب شاید کچھ نیا بنا کر پیش کریں گے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کتنے بڑے ثواب سے محروم رہ گئے آپ۔ اب تو چاندنی چوک میں اصلی ماموں برگر ڈھونڈنا بھی مشکل ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف رسمی تعارف

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ غیر رسمی تعارف کب تک متوقع رکھیں؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کے انٹرویو

    اب تو آپ نے پورا فرما ہی بجا ڈالا ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    شبنم کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ: کیا ایسے اکاؤنٹس کے سیاسی مقاصد ہیں؟ پاکستان میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا کر سیاسی مقاصد حاصل کرنا نیا نہیں ہے مگر انتخابات کے آتے ہی ایسے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔ گذشتہ دنوں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے ساتھ فاروق بندیال کی تصویر کے بعد...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ۔۔۔ آپ اک ربط کی بات کرتے ہیں، یہ لیں پورا قومی مواصلاتی رابطہ یہ ہجر کا رستہ ہے ڈھلانیں نہیں ہوتیں صحرا میں چراغوں کی دکانیں نہیں ہوتیں خوشبو کا یہ جھونکا ابھی آیا ہے ادھر سے کس نے کہا صحرا میں اذانیں نہیں ہوتیں کیا مرتے ہوئے لوگ یہ انسان نہیں ہیں کیا ہنستے ہوئے پھولوں میں جانیں نہیں ہوتیں...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہدری جی ’وڈے‘ ہیں تو آخری فیصلہ تو انھوں نے ہی کرنا ہوتا ہے نا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کوئی غزل چہرہ دکھائی نہیں دیتا میچ شروع ہوتا دکھائی نہیں دیتا :battingeyelashes:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بندیال پی ٹی آئی کی لانڈری میں دُھلنے کی کوشش میں پکڑا گیا اور مخالف سوشل میڈیا ٹیموں نے خوب لتے لینے شروع کر دئیے تو پارٹی نے کول ڈاؤن، جوابی کارروائی اور جواز بنا کے فوراً کارکنوں کو نئی بتی کے پیچھے لگا دیا ۔ وہ خوشاب کا مقامی ٹرانسپورٹر ہے، اس کا کسی بھی سیاسی پارٹی سے کوئی سروکار...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آداب آداب۔:) میاں جی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم چند سال پہلے تک بہت مضبوط تھی۔ اُس وقت باقی جماعتوں نے اس طرف توجہ نہیں دی تھی تو ہر طرف ان ہی کا طوطی بولا کرتا تھا اور بے تحاشہ فیک اکاؤنٹس کی مدد سے اپنی مرضی کا پراپیگنڈا بھی چلا لیتے تھے۔ اب جیسے پارٹی روزانہ کی بنیاد پر سیاسی چوپال...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    اس سے ملتی جلتی ایک پاکستانی تصویر اس یا کسی اور لڑی میں پوسٹ کی تھی۔ جس میں کسی سے موٹر سائیکل کی لائیٹ ٹوٹ گئی تھی اور وہ ٹوٹی ہوئی لائیٹ میں روپے رکھ گیا تھا۔ ڈھونڈھوں گا۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    مبارک ماہ میں بوقت ’افطاری‘ روزہ داروں کو جگا کر ثواب کماتے ہوئے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہائے او جاسوسو
Top