نتائج تلاش

  1. سید عمران

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    اجی آپ پیچھے رہ گئے۔۔۔ بات تو بہت آگے تک بڑھ چکی ہے!!!
  2. سید عمران

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    حالاں کہ ان معاملات میں فتویٰ نویسی نہیں فتویٰ شکنی، توبہ شکنی، تقویٰ شکنی وغیرہ چلتی ہے!!!
  3. سید عمران

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    کیا لڑیوں کو مساویانہ حقوق حاصل کرنے کا حق حاصل نہیں ہے؟؟؟
  4. سید عمران

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    یہ والا فتویٰ سب کو پتا ہے۔۔۔ عمل ایک نہیں کرتا!!! :doh::doh::doh:
  5. سید عمران

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    سماجی فاصلہ ہی صحیح ہے بھئ۔۔۔ جسمانی فاصلہ سن کر کچھ کچھ ہوتا ہے۔۔۔ کل کلاں کو جب یہ وبا ختم ہوجائے گی تو کیا حکومت یہ اعلان کرے گی کہ اب جسمانی فاصلے ختم کردئیے جائیں؟؟؟ :surprise: :surprise: :surprise:
  6. سید عمران

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    چوہدری صاحب، اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں!!!
  7. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    یہ کام منتظمین کے سپرد کردو، کیوں کہ اب یہ ہمارے اختیار سے باہر ہے۔۔۔ ویسے سید رافع بھائی ہمارے اکسانے کے باوجود اس حد تک گئے ہی نہیں!!!
  8. سید عمران

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    اس روایت سے وہی بات معلوم ہوئی جس کا ہم ذکر کرچکے ہیں کہ زمہریر جگہ کا نہیں عذاب کا نام ہے۔۔۔ جبکہ آپ کا دعویٰ ہے کہ یہ ایک طبقہ ہے:
  9. سید عمران

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    جہنم علماء نے بھی نہیں دیکھ رکھی۔۔۔ وہ بھی قطعی طور پر جہنم کا صحیح مقام نہیں بتاسکتے۔۔۔ اسی لیے کہا ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ ہی اصل حقیقت جانتے ہیں!!!
  10. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اے خان!!!
  11. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    جی ہم سب کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے!!!
  12. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اور یہ بھی کہ۔۔۔ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن!!!
  13. سید عمران

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    یا یہ کہ محفل کس اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے!!!
  14. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    یعنی آپ نے منتظمین کو نچنیا کہا؟؟؟ اب تو یہ لڑی اُڑے ہی اُڑے!!! :bee::bee::bee:
  15. سید عمران

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    اس حد کا نمبر حد جاری ہونے کے بعد ہی رکھا جاسکے گا!!!
  16. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    خدا کرے آپ کی طرح انہیں کوئی بھی نہ پڑھ پائے۔۔۔ نہ ملے گا نروان نہ بھگوان!!!
  17. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    چڑیاں کھیت چگ کے گئیں کہاں ہیں؟؟؟ ابھی تک چگ رہی ہیں، چگے جارہی ہیں!!! :cry2::cry2::cry2:
  18. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    کاش کوئی سرپھرا منتظم صفحہ نمبر دس سے سترہ تک حذف کرڈالے!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  19. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    یہ اے خان بُھس میں آگ لگا، ایسا بھاگا کہ مڑ کر دیکھا تک نہیں۔۔۔ ہائے ہماری معصوم سی سیدھی سادی لڑی کا بھرکس نکلوا ڈالا!!! :crying3::crying3::crying3:
  20. سید عمران

    گزشتہ رات کی ملاقات

    باتوں سے!!!
Top