۱) بغض عربی لفظ ہے، اسے اردو میں کینہ کہتے ہیں۔۔۔
کینہ کسی کی ناگوار بات یا عمل سے ناراضگی کے باعث پیدا ہوتا ہے، خصوصاً جب انسان کو اپنی ذلت کا احساس ہو۔۔۔
پھر وہ دل کی آگ پر ہر وقت بدلہ لینے کے منصوبوں کی کھچڑی پکاتا ہے۔۔۔
اور جب موقع ملے سامنے والے کو نیچا دکھا کر، اسے ذلیل کر کے بدلہ لیتا...