ایک قانون ہے "رد عمل" کا کہ آپ جیسا کرتے ہو ویسا ہی اس کا رد عمل ہوتا یے.
زندگی میں کاروبار ہی کو لے لیں آپ کے اچھے اخلاق اور آپ جو چیز بتا کر بیچ رہے ہیں وہ حقیقت میں بھی وہی ہونی چاہیئے ہم الحمدلله مسلمان ہیں اور ایک مسلمان ریاست جو "اسلام" کے نام پر بنی ہے جس کا آئین اسلامی ہے میں کوئی چیز...