دودھ پینے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں
میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دو پاکستانیوں کا مشکور ہوں‘ یہ دونوں 2016ءمیں پوری قوم کے محسن ہیں اور قوم کو کھڑے ہو کر ان کےلئے تالیاں بھی بجانی چاہئیں اور ان کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہیے‘یہ دونوں پاکستانی کون ہیں؟ پاکستان کے پہلے محسن بیرسٹر ظفراللہ ہیں اور...