اس یا اسی طرح کے کسی واقعہ میں کالی کنیز کا یہ جملہ بھی بیان کیا جاتا ہے کہ اگر اس کےگورے رنگ(سفید) کا کچھ حصہ میرے چہرے پر آجائے تومیں بیمار (برص) کہلاؤں گی اور بدصورت ہوجاؤں گی اور اگر میرے رنگ (کالے) کا کچھ حصّہ (تِل) اسکے چہرے پر آجائے تو اس کے حسن میں اضافہ ہوجائے گا