نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    واقعی ابھی تو کچھ بھی نہیں دیکھا۔ تشنگی باقی ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    زبردست خرم بھائی بس ہمت نہیں ہارنی کبھی بھی۔ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
  3. محمد بلال اعظم

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    ایسے کام تو انیس ہی کر سکتے ہیں۔ بلال کیوں لڑائی کرے گا۔
  4. محمد بلال اعظم

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    انیس الرحمن بھائی آُ سارے نام نوٹ کر کے مجھے میسج بھیج کر دیں پلیز۔
  5. محمد بلال اعظم

    مانگے برائے اصلاح

    اس طرح کی ایک مثال میں نے احمد فراز کی ایک نظم "اب کس کا جشن مناتے ہو!" میں دیکھی تھی: اُن معصوموں کا جن کے لہو سے تم نے فروزاں راتیں کی یا ان مظلوموں کا جن سے خنجر کی زباں میں باتیں کی ویسے اچھا تو مجھے بھی نہیں لگا لیکن میں نے سوچا کہ باقی محفل پہ پتہ چل جائے گا۔
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    لر لئے۔ باقی آُ نوٹ کرتے جائیں۔
  7. محمد بلال اعظم

    کیا ہوا؟

    کیا ہوا؟
  8. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    اللہ حافظ
  9. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    کیوں جی کیا ہو گیا؟
  10. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    ہاں جی ڈنر تو کر لیا ہے۔ آج ماش کی دال بنی تھی خشک۔ صبر نہیں ہو رہا تھا تو بھوک بھی بہت چمک اٹھی۔
  11. محمد بلال اعظم

    Hariyali Chicken ہریالی چکن

    نہیں ترکیب سے
  12. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    کچے؟ خدا کا خوف کریں میں نے انڈے کھانے ہیں، فیشن شو میں شرکت نہیں کرنی۔
  13. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    ہیں کیا مطلب میں واقعی پاگل ہو جاؤں گا
  14. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    بہت دوڑائی تھی، سفارشیں بھی بہت کیں تھیں۔
  15. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    یہ آپ پوچھ رہیں ہیں یا بتا رہی ہیں عائشہ باجی۔
  16. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    عجیب خواب بھی آپ ہی کا آیا تھا۔
  17. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    کہیں آپ کا مطلن سینڈلز وغیرہ سے تو نہیں ہے؟ ویسے میں تو کہ رہا ہوں کہ انڈے مل جائیں نا اور وہ بھی ابلے ہوئے تو مزہ آ جائے۔
  18. محمد بلال اعظم

    Hariyali Chicken ہریالی چکن

    مجھے تو ترکیب دیکھ کے ہی خوف آ رہا ہے۔
  19. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    -دھمکی کھوکھلی بھی ہوتی ہے؟
  20. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    حق ھا پوسٹ بھی آپ نے کی اور آپ کو ہی نہیں پتہ یہ ہوتا ہے طبیعات میں سر کھپانے کا نتیجہ۔
Top