نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    محفل دا پِنڈ

    تو جی کب کھول کے دے رہے ہیں مجھے دکان؟
  2. محمد بلال اعظم

    خوبصورت قطعات و اشعار

    واہ واہ گلزار صاحب کی کیا بات ہے!
  3. محمد بلال اعظم

    برفی کا شیک

    اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے ان بیماریوں سے۔ آمین!
  4. محمد بلال اعظم

    محفل دا پِنڈ

    مشورہ تو میں دوں گا لیکن پہلے یہ بتایا جائے کہ کیا پنڈ میں ڈیری ملک ملے گی؟
  5. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    یہ کھیت ہمارے ہیں یہ کھلیان ہمارے یہ کھیت ہمارے ہیں یہ کھلیان ہمارے پُورے ہُوئے اِک عمر کے ارمان ہمارے ہم وہ جو کڑی دھوپ میں جسموں کو جلائیں ہم وہ ہیں کہ صحراؤں کو گلزار بنائیں ہم اپنا لہو خاک کے تودوں کو پلائیں اس پر بھی گھروندے رہے ویران ہمارے یہ کھیت ہمارے ہیں یہ کھلیان ہمارے ہم روشنی...
  6. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی حسِ مزاح اور پچھتاوے از افتخار نسیم

    اب ڈھونڈ انہیں چراغِ رخِ زیبا لے کر
  7. محمد بلال اعظم

    محفل دا پِنڈ

    پنڈ وسان دا کوئی طریقہ تہاڈے ذہن اچ ہیگا یا نئیں۔ نوٹ: مجھے پنجابی نہیں آتی لہٰذا خیال رکھا جائے۔
  8. محمد بلال اعظم

    محفل دا پِنڈ

    سر پنچ کون اے سوہنیا؟
  9. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    دیکھنا یہ ہے آج اغیار کے تیروں سے بدن پر میرے پھر وہی زخم چمکتے ہیں ستاروں کی طرح پھر اسی دشمنِ جاں دشمنِ دیں کے ہاتھوں میرا ملبوس ہے گل رنگ بہاروں کی طرح پھر مرے دیس کی مٹّی سے لہو رستا ہے پھر در و بام ہُوئے سینہ فگاروں کی طرح میرے دشمن میرے قاتل نے ہمیشہ کی طرح پھر سے چاہا کہ شکستہ مرا...
  10. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    تیرے بعد (بحضُور قائدِ اعظم) پھُول روتے ہیں کہ آئی نہ صدا تیرے بعد غرقۂ خوں ہے بہاروں کی ردا تیرے بعد آندھیاں خاک اُڑاتی ہیں سرِ صحنِ چمن لالہ و گُل ہوئے شاخوں سے جُدا تیرے بعد جاہ و منصب کے طلبگاروں نے یوں ہاتھ بڑھائے کوئی دامن بھی سلامت نہ رہا تیرے بعد جن کو اندازِ جنوں تو نے سکھائے...
  11. محمد بلال اعظم

    محفل دا پِنڈ

    ان تین دہائیوں میں کیا کیا سوہنیا
  12. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    ترانہ مرا بدن لہو لہو مرا وطن لہو لہو مگر عظیم تر یہ میری ارضِ پاک ہو گئی اسی لہو سے سرخرو وطن کی خاک ہو گئی مرا بدن لہو لہو بُجھا جو اِک دیا یہاں تو روشنی کے کارواں رواں دواں رواں دواں وفا کی مشعلیں لیے نکل پڑے یہ سر فروش جانثار چل پڑے یہاں تلک کہ ظلم کی فصیل چاک ہو گئی عظیم تر یہ ارضِ پاک ہو...
  13. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    شہدائے جنگِ آزادی 1857ء کے نام تم نے جس دن کے لئے اپنے جگر چاک کیے سو برس بعد سہی دن تو وہ آیا آخر تم نے جس دشتِ تمنّا کو لہو سے سینچا ہم نے اُس کو گل و گلزار بنایا آخر نسل در نسل رہی جہدِ مسلسل کی تڑپ ایک اِک بوند نے طوفان اُٹھایا آخر تم نے اک ضرب لگائی تھی حصارِ شب پر ہم نے ہر ظلم کی دیوار...
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    جتنی آپ ادھر ادھر کی ہانکتیں ہیں، اس کے حساب سے تو یہ کرشمہ بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا:grin:
  15. محمد بلال اعظم

    محفل دا پِنڈ

    نوا آیاں اے سوہنیا
  16. محمد بلال اعظم

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    مسٹر انیس یہ معجزہ کچھ دیر میں نہیں ہوا؟
  17. محمد بلال اعظم

    برفی کا شیک

    میں نے سب کا حصہ رکھا ہے۔ یہ لیں
  18. محمد بلال اعظم

    الف ۔ نون

    تبصرہ ریزروڈ ہے۔
Top