نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    تعارف السلام علیکم دوستوں

    کچھ تفصیل بھی بتائیں خوش آمدید
  2. محمد بلال اعظم

    تعارف 80 کو 100 کر دیا

    جناب یہ بھائی نہیں غزل آپی ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا روسی ورژن

    اچھا ہے
  4. محمد بلال اعظم

    غزل اور جواب آں غزل

    میں سمجھ گیا "غزل اور جواب آں غزل" کا مطلب ہراہ
  5. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    باقی آ کے دیتا ہوں۔
  6. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    یہ لیں فلسفہ خودی پہ "بالِ جبریل" سے کچھ اشعار خودی سے اِس طلسم رنگ و بو کو توڑ سکتے ہیں یہی توحید تھی جس کو نہ تو سمجھا نہ میں سمجھا حیات کیا ہے ، خیال و نظر کی مجذوبی خودی کی موت ہے اندیشہ ہائے گونا گوں عشقِ بتاں سے ہاتھ اٹھا ، اپنی خودی میں ڈوب جا نقش و نگارِ دَیر میں خون جگر نہ کر...
  7. محمد بلال اعظم

    تعارف 80 کو 100 کر دیا

    خوش آمدید کیا خوب غالبیات تعارف دیا ہے۔ غزل آپی مغزل بھائی کیوں نہیں آتے محفل پہ۔ اُن کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    ٹھیک ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    تعارف کھوکھر حاضر ہے

    خوش آمدید کھوکھر بھائی۔
  10. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    نوجوانوں پہ تو مل جائیں گے۔ اور فلسفہ خودی کا ہو، حیات و موت کا، یا کوئی اور؟
  11. محمد بلال اعظم

    فارسی شاعری فارسی ماہیے از سید شاکر القادری

    سمجھ تو نہیں لگی کیونکہ فارسی میں تھے مگر نام اتنا بڑا ہے لکھنے والے کا کہ بہت اچھے بلکہ زبردست ہوں گے۔
  12. محمد بلال اعظم

    اقبال ڈے کے موقع پر

    یہ تو آپ کی کرم نوازی ہے انیس بھائی ورنہ من آنم کہ من دانم۔ اتنے سارے اشعار محمدعمرفاروق بھائی۔ محمداحمد بھائی، قرۃالعین اعوان آپی دے ہی چکے ہیں لیکن پھر بھی۔ ویسے آپ کو کب تک چاہیے یہ سب، میں کوشش کروں گا کہ کل تک آپ کو سب مواد مہیا کر دوں۔ صرف جوانوں پہ ہی اشعار چاہیے یا علامہ اقبال کے کسی...
  13. محمد بلال اعظم

    بے شک۔ یہ پوری کی پوری غزل ہی بہت لاجواب ہے۔

    بے شک۔ یہ پوری کی پوری غزل ہی بہت لاجواب ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    فرار کئی ایاغ دل میں آنسوؤں کے بیج بو گئے شرابِ لالہ گوں کے عکس عکس میں جہانِ رنگ و بو لیے فریبِ آرزو دیے گھنیری آندھیوں کے رقص رقص میں کئی چراغ ظلمتوں کی وادیوں میں کھو گئے بچھے رہے سراب گام گام پر جمالِ ضو فشاں لیے مآلِ خونچکاں لیے حیات کے ہر اک نئے مقام پر ہزاروں داغ مسکرا دیے چراغ ہو گئے...
  15. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    بھول افق پر دھندلکے، شفق میں الاؤ گھٹاؤں میں شعلے، چمن میں ببول بہاروں پہ صرصر کے گھمبیر سائے نظاروں کے دامن میں نکہت بسائے دلوں پر اُداسی، دماغوں میں الجھن، خیالوں میں تلخی، نگاہیں ملول ہر اک سمت ویرانیوں کا نزول جلاتا رہا میں اندھیروں میں شمعیں، کھلاتا رہا خار زاروں میں پھول شعاعوں سے...
  16. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    کھنڈر عبث کیوں اُلٹتے پلٹتے ہو جھوٹی روایات کی عظمتوں کے کھنڈر یہاں کچھ نہیں ہے یہاں تم نہ پاؤ گے کوئی خزانہ نہ شداد کی جنتِ گمشدہ کا کوئی لعل و در سے جڑا آستانہ نہ فرعون کا کوئی خفیہ خزانہ نہ قاروں کا کوئی دفینہ نہ جممشید کے جام و مینا نہ نمرود کے باغِ آغوش کی چہچہاتی ہوئی کوئی الّھڑ حسینہ...
  17. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    رباعیات لفظوں میں فسانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ لمحوں میں زمانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ تو زہر ہی دے شراب کہہ کر ساقی جینے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ ٭٭٭ اک راہِ طویل اک کڑی ہے یارو افتاد عجیب آ پڑی ہے یارو کس سمت چلیں کدھر نہ جائیں آخر دوراہے پہ زندگی کھڑی ہے یارو ٭٭٭ غنچے کی چٹک...
Top