مجھے تو کوئی آئیڈیا نہیں ہے اس بارے میں۔
ویسے اب تو کافی دن ہو گئے ہیں فراک اگر تیار ہوگئی ہو تو تصویر لگا دیں مجھے بھی تھوڑی انفارمیشن ملے گئی۔ اللہ تعالٰی نے مجھے بیٹی سے نوازا تو میں خود سے اس کے کپڑے تیار کیا کروں گی
میری کالج کے زمانے کی دوست تھی اتنے کلاسیکل انداز میں جھوٹ بولتی تھی کہ آپ نہ چاہتے ہوئے بھی یقین کرلیں گے۔۔
ہمارے کالج میں ایک فنکشن تھا اور موصوفہ سے لیٹ آنے کی وجہ دریافت کی تو کہنے لگی کہ روڈ پر ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور ٹریفک جام تھی وہ تو بھائی نے اپنی گاڑی کو جمپ لگوا کر مسلم ٹاون کے پاس سے...