نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    صبر کریں سعود بھائی ابھی شمشاد بھائی یہی ہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    پاور پلے بھی لے لیا ہے اب وہ تیز ہی کھیلنے گے اور تو کوئی چارہ نہیں ہے ان کے پاس
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    آسٹریلیا کی اننگ کا پہلا چھکا اس اوور میں 12 سکور بن گے ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    آسٹریلیا نے تیز کھیلنا شروع کر دیا ہے ہٹنگ شروع کر دی ہے ایک اور چوکا
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    42 اوور میں 153 سکور ہو چکے ہیں آٹھ اوور باقی ہیں اور پاور پلے بھی باقی ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    بہت دیر کے بعد چوکا لگا ہے
  7. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    سر بس سونے ہی لگا ہوں شمشادبھائی تو چلے گے ہیں سونے کے لیے
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    صبح کام پر تو میں نے بھی جانا ہے اب کچھ دیر بعد سو جاؤں گا میں بھی
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    40 اوور میں 143 سکور ہو گے ہیں پاور پلے رہتا ہے اور یہ شراکت بھی اچھی جا رہی ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    39 اوور میں 141 سکور ہو گے ہیں
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    38 اوور 137 سکور 6 کھلاڑی آؤٹ
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    132 سکور ہو گے ہیں 37 اوور میں
  13. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    قلفی لینے گے تھے لیکن نہیں ملی
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    کرک انفو والے 130 بتا رہے ہیں لیکن ابھی انھوں نے 129 کر دیا ہے دیکھ لیں آپ بھی
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    لگتا ہے آپ کرک انفو سے دیکھ رہے ہیں 129 سکور ہو گے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    جناب آپ غلط دیکھ رہے ہیں کیچ مس ہو گیا ہے ابھی 128 ہوئے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    35 اوور میں 127 سکور ہو گے ہیں جناب آپ صرف تبصرہ کریں میں سکور لکھ رہا ہوں آپ دیر سے لکھتے ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    رات کافی ہو گی ہے لیکن میچ بھی مزے کا ہے اس لیے نیند نہیں آ رہی
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    127 پر چھ آؤٹ ہو گے ہیں
  20. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

    یہ تو میں صبح بتا چکا ہوں لو جی آؤٹ بھی ہو گیا ہے
Top