نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    تو آپی نے ابھی تک بتایا نہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    اب میں چلتا ہوں آپی جی سے آپ ہی پوچھ کر بتا دیجئے گا میرے سونے کا وقت ہو چکا ہے اللہ خافظ
  3. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ہماری بات کون سی ہماری بات ہو رہی تھی
  4. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    نہیں آپی وہ فون کی آواز نہیں‌تھی
  5. خرم شہزاد خرم

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    کچھ پتہ بھی تو چلے بات کیا ہے مدد تو بعد میں ہوئی پہلے پتہ چلے
  6. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    طائرِ لا ہوتی یاد آ رہا ہے ایسی جیت کی کوشش ہی کیوں کی انھوں نے
  7. خرم شہزاد خرم

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    کس بات کی ایف آئی آر کی بات ہو رہی ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    صحیح کہا شمشاد بھائی آپ نے شرم مجھے بھی آ رہی ہے
  9. خرم شہزاد خرم

    انوکھا مہمان۔ از خرم شہزاد خرم

    بس ابنِ سعید بھائی پچھلے کچھ دنوں سے گھر کسی کے بھی موبائل پر فون کروں تو اکثر بند ہی ملتا تھا پوچھنے پر پتہ چلا بجلی نہیں تھی بس پھر میں نے افسانچہ لکھ مارا
  10. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ذ سے اب پھر لکھنا پڑے گا یا پھر آگے بڑ جاؤں آپ آپی جی کو نا بتائے گا کہ مجھے الف ب پ نہیں‌آتی
  11. خرم شہزاد خرم

    مزاج کیسے ہیں (3)

    کیا کہنے سعودبھائی
  12. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ذرہ سا تو بینڈ بجایا ہے اور آپ اتنا شور کر رہی ہیں اتنا شور تو بینڈ کا نہیں تھا
  13. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    خبر نا تھی کہ کوئی ث سے نہیں لکھے گا سوچا تو یہی تھا میرے مراسلے سے پہلے ہی خوشی آپی لکھ دیں گی لیکن نہیں لکھا تھا ں
  14. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    جو کچھ کہنا ہے سر اونچی آواز میں کہیں یہ طریقہ آدابِ محفل کے خلاف ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    یہ بات بھی آپ نے سچ کہی جی تو خوش ہو گیا ہے آپ کی اور سعود بھائی کی باتیں پڑھ کر
  16. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    واہ واہ واہ کیا خوب بہت اچھی باتیں ہو رہی ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    شام سے سوچ رہا تھا یہاں آنے کے لیے لیکن وقت ہی نہیں ملا کیا ہو رہا ہے
  18. خرم شہزاد خرم

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    اس شکل سے مراد میں ہوں کیا :grin: یاد رہے بھائی میں موضوع پر چل رہی بحث میں حصہ نہیں لیے رہا
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    بھائی یہ تو میں نے دیکھا ہے میں نے بھی میچ دیکھا ہے لیکن سوچنے کی بات ہے کہ اس کے بعد بال کیوں تبدیل کر دی اگر تو ٹی وی امپائر کے کہنے پر تبدیل ہوئی ہے تو پھر افریدی بین لگ جائے گا
Top