نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو سے دوڑی چلی آئیں آپکی اتنی خیال آفریں گفتگو سن کے
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بلانا پڑے گا تاکہ وہ آپکو بھی اپنا اتالیق مان لیں اسقدر خوبصورت پیرائے میں بیان کیا ک ہم تو گرویدہ ہوئے چاہت کے تقاضے یہی ہیں پر کبھی کبھی سر گوشی کا اپنا لطف ہے
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہت کچھ اونچا سنتی ہے آپ کا تبصرہ چاہیے اربش علی ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب کہا دل خوش کیا آپ نے بخدا یہ دل کا دروازہ بھی کیا دروازہ ہے کھل تو جوق درجوق خیالات در آتے ہیں ؀ ہم ترے ہجر میں تنہا نہیں ہوتے ہیں کبھی جوق در جوق چلے آتے ہیں یاروں کے ہجوم
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور رہتے ہیں سید عاطف علی بھیا کی تو روز حاضری ہوتی ہے پر قریب آکے بہت مصروف ہوجاتے ہیں ۔۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرم کی بڑی زور دار آواز آرہی ہے آج کی ہماری نیند گئی پولیس کلب میں کوئی شادی ہے ۔۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذوق بہت اعلیٰ ہے آپکا ۔۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  8. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے وجی بھیا ڈوم تو ایسے ہی ہوتے ہیں ہماری اماں تو اکثر کہا کرتیں تھیں منہ لگائی ڈومنی گاوے تال بے تال بس یہ بھی ایسی ہی بات ہے جو شکیل بھیا نے کی ہے پہلے تو سمجھ میں نہیں آتا تھا پھر آہستہ آہستہ سمجھ میں آیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیرِ زمین چلے جانا ہے سب نے آخر ؀ رہنے کو صرف جسم تھا زیر زمیں رہا جو کچھ تھا میرے پاس یہاں کا یہیں رہا
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدگی وقت نامی پیڑ پر سکون کے پتے رفتہ رفتہ مکمل جھڑ چکے ہیں زندگی کی چادر پر میری عمر کی سلوٹیں ایک روز خدا سیدھی کر دے گا غریب کے بوسیدہ پیرہن پر فطرت نے پھپھوندی سے پیوند لگا دئے حنوط شدہ لاشیں تاریخ بدلنے کے احتجاج میں تا ابد سوئے رہنے کا اعلان کر چکی ہیں وقت کی سنہری زنجیر...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری کی ساری اُردو محفل اُنکی گرویدہ تھی اخلاق ہی ایسا پایا تھا دو منٹ میں آپنا بنانے کا ہنر آتا تھا شمشاد بھیا تو کل بھابھی بھی ماہی احمد کو یاد کر رہی تھیں کہہ رہی ماہی کتنے ہی کام بغیر شمشاد بھائی کے مشورے کے نہیں کرتیں تھیں ۔۔۔۔اور یہ اردو محفل کا ہی اعجاز ہے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت سے یاد آتے ہیں شمشاد بھیا ہمیں شُ پر
  13. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    آمین الہی آمین
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صائب تبریزی کے کچھ اشعار پیش خدمت ہیں سید عاطف علی بھیا ؀ رنگِ شکستہ را بہ زباں احتیاج نیست صائب عبث چہ دردِ خود اظہار می کُنی اُڑے ہوئے رنگ کو زبان سے اظہار کی ضرورت نہیں ہے، صائب تُو کیوں عبث ہی اپنے درد کا اظہار کرتا ہے۔ ---------- صائب از گردِ خجالت، شدہ در خاک نہاں موجۂ رحمتِ دریائے...
  15. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام وجی بھیا جیتے رہیے شاد و آباد رہیے کل بھابھی سے بات ہوئی تھی یعنی شمشاد بھیا کی اہلیہ سے خاصی مفصل بات ہوئی ہم نے اُردو محفل کی جانب سے آپکا نام بھی لے کر تعزیت کی جن افراد سے ہمارا رابطہ رہتا ہے اُن سب کے نام سے تعزیت کی ۔۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عافیت کی دعائیں کثرت سے مانگنی چاہیے —- عافیت کے مقابلے میں دنیا کی ساری دولتیں ہیچ ہیں، کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتیں۔عافیت دل و دماغ کے سکون کو کہتے ہیں، اور یہ سکون اللہ تعالیٰ کی طرف سے حاصل ہوتا ہے۔ عافیت کوئی آدمی خرید نہیں سکتا، نہ روپے پیسے سے عافیت خریدی جا سکتی ہے نہ سرمائے سے، اور نہ...
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور و خوص نہ کیجیے بس سکون کیجیے سکون بڑی نعمت ہے ہم بچوں کے لیے دعا کرتے ہیں تو سب سے پہلے صحت وُسکون کی ۔۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  18. سیما علی

    بچوں کی باتیں

    میکائیل کو اُردو ہم پڑھاتے ہیں اب ماشاء اللہ بہت بہتر لکھنے لگے ہیں ۔۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیسی باتیں کرو ہو وجی بھیا آپ😊😊😊😊
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20 لیجیے یہ تو پھر بہترین خطاب ہوگا ثمرین بٹیا کے لئے اسی بات پر شکیل بھیا اچھی سی چائے پلوا دیجیے پلیز لیکن ادب کی خدمت اور اس کو فروغ جتنا پنجابی شاعروں اور ادیبوں نے دیا، اردو بولنے...
Top