نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری کی ساری اپنی پھوپھو پہ گییں ہیں
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارتیں خوب بڑھ گئیں ہونگیں اب تو ۔۔۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحن میں کھیلتی کودتی پھر رہی ہونگیں
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے پوچھنا ہماری علیشا گڑیا کیسی ہے ۔۔۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو چوری ڈال دی بٹیا کہ نہیں ۔۔۔۔
  6. سیما علی

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    مقدس بٹیا !!!! اب شمشاد بھیا ملکِ عدم سدھارے ؀ اب تو میں راہرو ملک عدم ہوتا ہوں کل بھابھی سے خاصی تفصیل سے بات ہوئی بس اسقدر دکھ تھا کہ جو نام فون پر جگمگا رہا تھا وہ کھنکتی آواز اب سنائی نہ دے گی اللہ پاک اُنکے درجات کو بلند فرمادے قبر کو نور سے منور فرمائے پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم کے...
  7. سیما علی

    کلاڈ کی ایک اور پینٹنگ۔۔۔1899

    دیکھینے کی حد تک ہمارا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے !!!!!آپ تو ماشاء اللہ اتنا اچھا لکھتے ہیں قابل قدر ہیں آپکی خدمات ادب کے حوالے سے ! بالکل احساسات کا تعلق روح سے ہے آپ پر وہ کیفیت طاری ہوتی performing art ہمیں بہت لبھاتا ہے پر گھر سے کبھی اجازت نہ ملی اسکول اور کالج کی حد تک تو اجازت ملی لیکن ہم...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور سے دیکھیں کہیں نہ کہیں یہ مراسلہ پڑھ رہی ہونگی ہم اُنکو جتنا جانتے ہیں کم لوگ یہ دعویٰ کرسکتے وہ ہماری اتنی چہیتی اور لاڈلی بٹیا ہیں ابھی یقیناً کسی کارِ خیر میں مصروف ہیں جیسے ہی فرصت کے لمحات میسر آئے فوراً آجائیں گی اور پھر ان شاء اللہ لڑی میں بھی برق رفتاری آجائے گی دیکھا تھا آپ نے جب ہم...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    @کرا قرینے سلیقے سے کچھ کشیدہ کاری کر رہی ہونگی ۔۔۔
  10. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نالہ ہے بلبل شوریدہ ترا خام ابھی اپنے سینہ میں اسے اور ذرا تھام ابھی پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی عشق فرمودۂ قاصد سے سبک گام عمل عقل سمجھی ہی نہیں معنئ پیغام ابھی شیوۂ عشق ہے آزادی و دہر...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ یاسمیں بٹیا کہاں ہیں !!! ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  12. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پھر دلوں کو یاد آ جائے گا پیغامِ سجود پھر جبیں خاکِ حرم سے آشنا ہو جائے گی نالۂ صیّاد سے ہوں گے نوا ساماں طیور خُونِ گُلچیں سے کلی رنگیں قبا ہو جائے گی آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے، لب پہ آ سکتا نہیں محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی شب گریزاں ہوگی آخر جلوۂ خورشید یہ چمن معمور ہوگا نغمۂ...
  13. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ اب کے ہم بھی کہیں اس کی داستان وصال مگر وہ زلف پریشاں کھلے تو بات چلے جفا یہ سلسلۂ صد ہزار عنواں ہے قمیص یوسف کنعاں کھلے تو بات چلے سفر ہے اور ستاروں کا اک بیاباں ہے مسافری کا بھی امکاں کھلے تو بات چلے طلسم شیوۂ یاراں کھلا تو کچھ نہ ہوا کبھی یہ حبس دل و جاں کھلے تو بات چلے سلگ رہا ہے افق...
  14. سیما علی

    کلاڈ کی ایک اور پینٹنگ۔۔۔1899

    تجریدی آرٹ مشکل سے سمجھ میں ہے لیکن سمجھ میں آجائے تو نئی دنیا دریافت کی جاسکتی ورنہ ؀ ایبسٹریکٹ آرٹ کے ملبے سے یہ دولت نکلی جس کو سمجھا تھا انناس وہ عورت نکلی 😊😊😊😊
  15. سیما علی

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    خالی خولی شکریہ سے کام نہیں اب فہیم باقاعدگی سے لکھنا ہے ۔۔۔۔۔
  16. سیما علی

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    وقار بھائی سچ کہا دل بہت دکھی ہوگیا ایک مرتبہ ہم نے اُنکو منڈا سیالکو ٹیا کہا !!!تو خوب ہنسے دعائیں ہیں وارث میاں کے لئے اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
  17. سیما علی

    ناز نین بہن کی فرمائش پر ایک ملاقات کا احوال

    یہ وہی شعیب صفدر صاحب ہیں جن سے ہماری بھی ملاقات ہوئی ہے ۔۔
  18. سیما علی

    ناز نین بہن کی فرمائش پر ایک ملاقات کا احوال

    تصویر بھی غائب ہے ۔////
  19. سیما علی

    ناز نین بہن کی فرمائش پر ایک ملاقات کا احوال

    واہ واہ فہیم اتنا اچھا لکھتے ہیں کیا ہوگیا پھر کے اب اصرار اتنا کروا کے بھی ایسا نہیں لکھتے ۔۔۔۔۔
Top