نتائج تلاش

  1. نیلم

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    کیوں جی اتنی حیرانگی ،،آپ بھی میرے چھوٹے بھیا ہی ہو :D
  2. نیلم

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    جی جی مجھے کوئی اعتراض نہیں آپ باجی کہو اُستانی کہو یا آنٹی ،،،آپ ہو چھوٹے ہی :D
  3. نیلم

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    بہت خُوب چھوٹے بھیا :)
  4. نیلم

    تلاشِ گمشدہ

    نیرنگ خیال بھیا اپنی تمام تر جدید حکایتوں کے ساتھ غائب ہیں ،جس کسی کو ملیں محفل میں پہنچا دیں ،،،شکریہ :D
  5. نیلم

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    ہاہاہاہا لڑکیاں ہر میک اپ اور تیاری کے بعد ایک ڈیفرنٹ لُک میں ہوتی ہیں نہ :D اور میلز تو ہمیشہ ایک ہی جیسے لگتے ہیں نہ تو اسی لیئے :laugh:
  6. نیلم

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تبصرہ تو میں نے بھی کر دیا :D لیکن آپ کو پسند نہیں آیا :D
  7. نیلم

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    ہم لڑکیاں جہاں بھی جاتیں ہیں ،،بیک میں کتنا ہی خوبصورت منظر ہو ،،فوکس اپنے آپ پہ ہی ہوتا ہے اور ایسی کوئی پک نہیں ہے جس میں ہم موجود نہ ہوں :D
  8. نیلم

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    اگر باہر نکل آئیں تو نظر لگ جائے گی :laugh:
  9. نیلم

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    چلیئے بیٹا جی اب جواب دینا شروع کر دیں :D
  10. نیلم

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    گھر میں :D
  11. نیلم

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    ٹیکسلا تو ہمارے قریب ہے ،،ہم کالج کی طرف سے بھی گئے تھے خانپور ڈیم اور ٹیکسلا موزیم میں :)
  12. نیلم

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    محسن وقار علی حاضر ہوں :D
  13. نیلم

    تعارف میرا مختصر تعارف

    خوش آمدید
  14. نیلم

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    زیش بھائی یہ ڈرامہ آپ کیسے دیکھ لیتے ہو :D
  15. نیلم

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ویسے یہ بھی پینی(چپٹی) سی ہے :laugh:
  16. نیلم

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اچھا ڈرامہ ہے ۔تھوڑا چینج اچھا لگتا ہے بہت سارے پاکستانی ڈرامے دیکھ دیکھ کے انسان یکسانیت کا شکار ہو جاتا ہے
  17. نیلم

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دیکھائی نہیں دے رہی
Top