کیا خدا اور الله میں فرق ہوتا ہے ؟
وہ کچھ الجھ گیا تھا
الله خدا کا ذاتی نام ہے ۔
اس نام سے اسے پکاریں تو وہ زیادہ قریب محسوس ہوتا ہے ۔
دوست لگتا ہے ۔
حدید نے اس کے چہرے سے نظرین اٹھا لیں ۔
حدید! کل تم کہہ رہے تھے نا کہ تم نے جب بھی الله کو پکارا ہے اس نے تمہاری مدد نہیں کی ، جب بھی پیغمبر...