ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

حشرات الارض میں میری پسندیدہ مخلوق: ڈریگن فلائی یا عرف عام میں ہیلی کاپٹر!

dsc6587x.jpg
dsc6588j.jpg
برسات کے موسم میں سارا آسمان ان سے ڈھکا ہوتا ہے
 

نیلم

محفلین
ٹیکسلا تو ہمارے قریب ہے ،،ہم کالج کی طرف سے بھی گئے تھے خانپور ڈیم اور ٹیکسلا موزیم میں :)
 

نیلم

محفلین
میری مراد میوزیم اور سرکپ وغیرہ کی تصاویر ہیں۔ جو میں لگائی ہیں، ان کو تو نظر نہیں لگی :cool:
ہم لڑکیاں جہاں بھی جاتیں ہیں ،،بیک میں کتنا ہی خوبصورت منظر ہو ،،فوکس اپنے آپ پہ ہی ہوتا ہے اور ایسی کوئی پک
نہیں ہے جس میں ہم موجود نہ ہوں :D
 

سید ذیشان

محفلین
ہم لڑکیاں جہاں بھی جاتیں ہیں ،،بیک میں کتنا ہی خوبصورت منظر ہو ،،فوکس اپنے آپ پہ ہی ہوتا ہے اور ایسی کوئی پک
نہیں ہے جس میں ہم موجود نہ ہوں :D

ہاہاہا۔۔
اس بات کا خیال ہی نہیں رہا۔ اور ہم لڑکے سینری کی تصویریں اتارتے ہیں کہ اپنے آپ کو تو روز آئنے میں دیکھ سکتے ہیں۔ :)
 

نیلم

محفلین
ہاہاہا۔۔
اس بات کا خیال ہی نہیں رہا۔ اور ہم لڑکے سینری کی تصویریں اتارتے ہیں کہ اپنے آپ کو تو روز آئنے میں دیکھ سکتے ہیں۔ :)
ہاہاہاہا
لڑکیاں ہر میک اپ اور تیاری کے بعد ایک ڈیفرنٹ لُک میں ہوتی ہیں نہ :D
اور میلز تو ہمیشہ ایک ہی جیسے لگتے ہیں نہ تو اسی لیئے :laugh:
 
Top