نتائج تلاش

  1. نیلم

    آدھی تمھیں مبارک(قطعہ)

    رنگین ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ :D سونگ یاد دلا دیا عینی تم نے تو :D میرا خیال ہے ریڈ :D
  2. نیلم

    آدھی تمھیں مبارک(قطعہ)

    بہار آگئی ہے نہ اور ویسے بھی رنگ ہو تو زندگی بھی رنگین ہوتی جاتی ہے :D
  3. نیلم

    آدھی تمھیں مبارک(قطعہ)

    نیلی میں پیلی ملا دو تو ہری :D
  4. نیلم

    ٹیگ والی گپ شپ

    اویں ہی :D اب اگر آہی گئی ہے تو واپس بہجھنا بُری بات ہے نہ :D
  5. نیلم

    دلچسپ عادتیں

    بہت سوچنے کے بعد بھی مجھے اپنی کوئی ایسی عادت نہیں ملی جو کہ پختہ ہو :D
  6. نیلم

    ٹیگ والی گپ شپ

    لو جی آگئی :D ہم ادھر ہی ہیں :D
  7. نیلم

    پیا رنگ کالا از بابا محمد یحی خان

    تدبیر بھی تقدیر کے آگے سرنگوں ہوتی ہے۔۔۔۔ مَشّیتِ ایزدی کے سامنے لبیک کہنا ہی بندگی کا اصل مفہوم ہے۔۔۔۔ ہمارے تمہارے چاہنے، سوچنے یا کرنے سے ہی اگر تمام مسئلے حل ہوسکتے تو پھر خدا کہاں ہے ؟ ہم منزل کی سمت قدم بڑھا کر سفر تو شروع کر سکتے ہیں لیکن منزل پا لینا ضروری نہیں ٹھہرتا۔ ہر حال میں راضی بہ...
  8. نیلم

    پیا رنگ کالا از بابا محمد یحی خان

    بہت شکریہ آمین
  9. نیلم

    پیا رنگ کالا از بابا محمد یحی خان

    بابا جی نے فرمایا نور، اُجالے میں ہی نہیں تخریب میں بھی پایا جاتا ہے۔۔۔ فرمایا گیا کہ جسے تم شر سمجھتے ہو، تمہیں کیا خبر کہ اِس میں خیر کہاں چھپی ہوئی ہے اور جسے تم خیر گردانتے ہو اِس میں شر کہاں پوشیدہ ہے۔۔۔۔ بابا جی سرکارؒ اپنی دعاؤں میں خیر اور سلامتی کے طلبگار رہتے۔ ایک اور موقعہ پر ارشاد...
  10. نیلم

    پیا رنگ کالا از بابا محمد یحی خان

    میں اِس دِید تماشے میں مگن، سوچ رہا تھا کہ مالک! یہ کس ہستی کے وسنیک ہیں، یہ کیسے سلسلے اور منزلیں ہیں؟ تیرے اِن پُراسرار بندوں کے قول و فعل کی یہ حالتیں کم از کم میری سمجھ و عقل سے بالا ہیں۔ ہم جو کچھ دیکھتے ہیں وہ ہوتا نہیں اور جو ہوتا ہے، وہ نہ سمجھ میں آتا ہے اور نہ نظر میں، جو ظاہر نماز...
  11. نیلم

    پیا رنگ کالا از بابا محمد یحی خان

    خواہش، مرضی، تمنّا، طلب اور حرص، اِن سب چیزوں سے ہٹ کر راہ پکڑنے کا نام فقیری اور درویشی ہے۔ جو حُُکم ہوتا ہے، بلا چُوں چَراں اُس پر عمل کیا جاتا ہے۔ اندیشہء سود و زیاں دُنیا کے بندوں کے دِلوں میں ہوتا ہے، فقیروں کے ہاں محض تسلیم و رضا کی بات ہوتی ہے۔ یوں جانو کہ تم "جاننے" والے ہو اور ہم...
  12. نیلم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    :D بالکل ایسے ہی :silent3:
  13. نیلم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    بہت شکریہ :)
Top