آنے والی نسلو! دیکھ رکھو۔ یہ واقعات کی ترتیب ابھی سے الٹ بیان کرنے لگ پڑے ہیں مورخ۔
(یاد ہے نا لڑی کے شروع میں کیا پڑھا تھا؟؟؟؟ فیصلہ حنوط کی تاریخیں اور اس کے بعد لطائف کے جلوس کے ہر لڑی میں فسادات کا وقت چودہ نکات کی طرح رٹ لو، کوئی تمہیں گمراہ نہ کرنے پاوے!!!)