نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اوہوووووووووو۔ انرجی وہاں سے آتی ہے؟اچھا اچھااااااا۔ میں بھی کہوں یہ سارے بزرگ کیسے چست بیٹھے ہیں!
  2. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    بہت اچھا کرتے ہیں۔ واپس چلے جائیں!!!
  3. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آپا جی اس کو جاگ لگاتے ہوئے بھی چمچہ دہی کا ڈالتے ہیں؟
  4. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اگر یہ لڑی اڑ گئی تو اگلی لڑی کا عنوان سوچ رکھیں!!
  5. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    مجھے ان سے یہ امید نہیں مگر آپ کہتے ہیں تو ملزم کو شک کا فائدہ وغیرہ۔۔۔۔
  6. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    عشقے چے بندہ خوشی خوشی رلدا!
  7. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا وغیرہ۔۔۔۔ (اصحاب کہف فرام پنڈی)
  8. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ارے گھنٹہ محبوبہ ہے!!!
  9. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اچھا تو الیکٹریکل والوں کو ٹیکسونومی کا بھی پتہ ہے۔ کیا پڑھنا رہ گیا ہے اب تک!!!
  10. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    انرجی والا بٹن اپنے موجد سمیت کب دنیا میں آیا!!!
  11. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو۔۔۔
  12. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ہٹانا ہوتا تو لگاتے کیوں!!
  13. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ہائے ہائےےےے آپا جی۔ گلٹ دے دیا۔ میں جا رہی ہوں اصطبل بیچنے!
  14. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    مگر آپ تو بیداری کے وقت سونے کا سماں بناتے ہیں۔ کب تلک بہتا رہے گا ان ستاروں کا لہو!!
  15. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    واٹر واٹر کر گئی مجھ کو چقندر کی یہ بات
  16. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    بھابھی کو پتہ ہے یا بتاوں؟؟؟
  17. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    نہیں جی اتنا دماغ تو یہ نیند میں ہی چلا لیتے ہیں!!
  18. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یہ نگران حکومت ختم کرنے کے لیے کون سے کاخ امراء کے درودیوار وغیرہ ہلائیں؟
  19. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    خو بانی کیوں نہیں!
  20. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یعنی اس کی بھی بارہ بجے کے بعد آمد متوقع ہے!!
Top