نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    کیا اسرائیل ، ایرانی جوہری معاہدہ روک سکے گا؟

    آپ کا خیال مجھے درست معلوم نہیں ہورہا ہے ۔ 2009 سے یہ بحث چلی آرہی ہے کہ پاکستان اس معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد کام کرے یا نہیں ۔ انڈیا بھی ساتھ تھا مگر راؤلٹیز کے چکر میں پیچھے ہٹ گیا۔ امریکی دباؤ کے پیش نظر پاکستان نے تو پائپ لائن نہیں بنائی مگر ایران کی طرف سے یہ شروع تھی ۔ امریکہ نے اس کے...
  2. نور وجدان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میں جاننا چاہوں گی پھر ..آپ سے سائنس پڑھ لیتے ہیں ..ڈارونزم غلط ثابت ہوئی ہے ..۔ کیا نہیں؟ اگر نہیں تو کیسے؟ اور اس کے ساتھ معلومات میں۔اضافہ کرنا چاہیں تو خیر مقدم.
  3. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    کائنات دو طریقوں سے چل رہی ہے ایک ہے fission اور دوسرا ہے fusion سو light جو کہ dual nature کی۔حامل ہے جب دو فوٹان ÷photons اس کو آپس میں collide کروایا جاتا ہے تو اس collisionسے مادہ جنم لیتا ہے. یہ۔رہا اس کا لنک جو کہ نیوکلئر فزکس کے پراسز فیوژن کے عین مطانق ہے...
  4. نور وجدان

    بلا مشورہ

    یہ آپ کے نظریات کے نتیجے میں لکھی گئ تحریر ہے یا پھر آج کل کے مشاہدے نے مجبور کیا ہے. اچھی ہے
  5. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اس سے جتنا اضافہ ہوگا جانتی ہوں :)
  6. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اول تو یہ بات ہے مجھے جنات کے وجود سے انکار نہیں ہے ۔۔جنات کیا کھاتے ہیں۔۔۔ یہ جاننا بڑا پر لطف رہا ہے ۔۔۔:) ایک لنک حاضرات کے بارے میں : http://www.spiritscienceandmetaphysics.com/6-fascinating-real-life-exorcism-demonic-possession-cases/ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لنک میں پوزیشن ،...
  7. نور وجدان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    اتنا تجسس۔۔۔۔!!! بس متجسس ہی رہیں ۔۔
  8. نور وجدان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    کیا یہ لڑی ''جناتی '' بنانی ہے : پی:)
  9. نور وجدان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    کیا آپ واقعی ہی شہید ہیں ؟؟ شہدا کی اقسام جو آپ نے مستعار لی ہے اس پر فخر کیسے کروں میں ۔۔ذرا سوچیے ۔۔۔!!
  10. نور وجدان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    ایک کام کریں ۔۔۔ آج کے دن اس محفل کا ایک راؤنڈ لگائیں ۔۔۔۔ یہاں پر کچھ زمروں میں شریر بچے ہیں ، کہیں بہت متین بچے ہیں ، کہیں بہت کثیف ہیں اور کہیں بہت روحانی ہیں ۔۔۔ آپ کو جس قسم کا زمرہ دلچسپ لگے اس میں من پسند فیچر تلاش خود کرلیجیے گا۔۔۔۔۔
  11. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ہیپناٹائز بھی ایک مذہبی فلسفہ ہے ۔۔۔
  12. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    مجھے آپ کی حسِ مزاح کو داد دینے پڑے گی ۔۔۔۔ اور آپ نے مجھے اپنا قائل کرلیا ہے جس طرح آپ میرے ہوگئے ہیں۔ مسئلہ یہ کہ ''کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں'' اور ہم بحث میں الجھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنات پر جب تک ڈی این اے ریسرچ نہیں ہوگی تب تک ان کا وجود مانا نہیں جائے گا۔۔۔ان کا جینوم کون بتائے گا۔۔۔ کوئی جن ہی...
  13. نور وجدان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جب آپ کے پاس اتنا علم ہے اور یہاں سارے آپ کے علم سے فیض یاب ہونا چاہیں گے ۔۔آپ ہمیں تقابلی جائزے پر سبق دیں تاکہ ہماری راہیں کھلیں ۔۔ میں نے سائنس کی دلیل دی مگر اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار نہیں کیا اور نہ ہی ارادہ ہے مگر سائنس نے میرا یقین کو مضبوط ترین بنادیا جو بات چودہ سو سال پہلے موجود...
  14. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    چلیں ! اب جناتی سے نفیساتی دائرہ شروع ہوگا۔۔۔پی :)
  15. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    مجھے اب وکی پیڈیا سے چڑ ہونے لگ گئی ہے اگر مجھے ریسرچ کرنی ہوتی ہیں تو ایک ٹاپک پر سب لنکس کھول کر موازنہ کرتی ہوں اور اس موازنے کے بعد اس کو اپنی عقل سے سمجھتی ہوں ۔۔ وکی پیڈیا ابھی جا کر میں ایڈٹ کر آؤں اگر میرا اکاؤنٹ ہو تو پھر۔۔۔ اس کو میں ایک بائس نالج کہتی ہوں ۔۔۔ ہاں جب کبھی جنرل نالج...
  16. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    واقعی ؟؟؟؟؟؟ یا حیرت
  17. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اگر کانسپٹ نہ ہوتا تو مغرب میں درجنوں موویز اس موزوں پر نہ بنتی ۔۔۔ ابھی پہلے ایک مووی بتائی ،،بتانے کو لسٹ ہے مگر ایک اور بتارہی ہوں جس کا نام The rite ہے اور لکھا ہوا ہے یہ اور exorcism of emily rose دونوں ایک حقیقی کہانیاں ہیں ۔۔ ان پر نیٹ پر ریسرچ کرلیں
  18. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    [قرآن پاک کے خالی ریفرنس کافی نہیں ہیں۔ ہر آیت کا مفہوم، پس منظر سمجھنا بھی ضروری ہے۔ جیسے جنات کا ہڈیاں کھانا کوئی ریفرنس نہیں ہے :) متفق !! اگر لندن جیسے جدید مقام سے تعلیم حاصل کرنے والے بھی پاکستان جا کر سائیں کی پوسٹ پر براجمان ہو جاتے ہیں تو یہاں آکر وقت برباد کرنے کا کیا فائدہ؟ :) لندن...
  19. نور وجدان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    خوش آمدید ۔۔ محفل میں ۔۔اگر آپ اردو ادب کے شوقین ہیں تو یہاں بے زاری دور کرنے کے لیے بہت کچھ ہے ۔
  20. نور وجدان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    آپ نامایوس تو نہ کریں ان کو اب !۔۔۔ شہدا۔۔ بے چارے :)
Top