لو ! آپ نے لکھا تو ایسے ہی تھا ۔۔جیسا کہ یہ عنوان ہو کوئی
بات خوبصورتی پر آئے گی تو جانے کہاں تک جائے گی ۔آپ نے یہاں اپنی نمائندگی کر ڈالی ہے ، جوابات میں ۔۔۔ !!!
میں نے خوبصورتی کے اس تناظر میں لکھا تھا۔ اپنے اندر جھانکیں ، جہاں سے انمول لفظ پکڑ کر لاتی ہیں آپ ، وہ جگہ خوبصورت ہے ۔۔۔ ویسے...