بونجی کے قریب دائیں جانب استور جانے والی سڑک پکڑی اور استور پہنچ کے دم لیا۔ راستے میں کوئی بریک نہ لگائی کہ خوفناک وادی اور خراب راستہ دیکھ کے بس بھاگنے کی ٹھانی۔
استور میں رات گزاری، جس دوران مسلسل بارش جاری رہی۔
اگلے روز عید بھی تھی، اور ہمیں دیوسائی بھی جانا تھا۔