دیسی کھانا زیادہ پسند ہے جیسے لسی، ساگ، مکھن وغیرہ یا پیزا، برگر وغیرہ کے دلدادہ ہیں؟ یا تیسرا آپشن یہ ہے کہ بالکل نیچرل چیزیں زیادہ پسند ہیں جیسے فروٹس، کچی سبزیاں، جوسز، نٹس وغیرہ؟
ساگ تو ہمارا من بھاتا کھاجا ہے، البتہ لسی، مکھن نہیں۔
کچی سبزیاں تو اتنی کھا جاتے ہیں کہ پانچ چھ بندے مل کے بھی...