نتائج تلاش

  1. یاز

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    بہت ہی عمدہ جاسمن بہن جی۔ زبردست ویڈیو بنائی ہے۔ الفاظ، میوزک اور تصاویر کا اشتراک بھی خوب ہے۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جنگ و جدل کے ماحول میں پکوڑوں کی خواہش کرنا کوئی آپ سے سیکھے۔
  3. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    مٹ جانے پہ بھی مسرور ہیں ہم، مرجھانے پہ بھی شاداب ہیں ہم شہبائے شباب و عشق کا اک بھولا ہوا رنگیں خواب ہیں ہم خوش وقتی ہے وجہ رنج و الم، گلزار جہاں میں اے ہمدم طائر نہ پکاریں شاد ہیں ہم، غنچے نہ کہیں شاداب ہیں ہم ملنے پہ گر آئیں، کوئی مکاں خالی نہیں اپنے جلووں سے اور گوشہ نشیں ہو جائیں...
  4. یاز

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    وہ بھائی تو Funland جانا چاہ رہے تھے، آپ کیوں ان کو ٹکٹ کا خرچہ ڈلوانا چاہتے ہیں۔
  5. یاز

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    جناب سید عاطف علی صاحب ہماری گفتگو سب سے جدا ہے ہمارے سب سخن ہیں بانکپن کے
  6. یاز

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    برادرم عرفان سعید خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے نیز حصار ناشناساں ہو کہ بزم نکتہ چیناں ہو مجھے آ ہی گیا کرنا بسر آہستہ آہستہ نہیں کچھ کام آئی ہے کسی کی...
  7. یاز

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    برادرم! ایں قصہ درازست
  8. یاز

    اس وقت مجھے چونکا دینا، جب طوبیٰ لے کے چاول آ جائے

    اس وقت مجھے چونکا دینا، جب طوبیٰ لے کے چاول آ جائے
  9. یاز

    کیا کیجے جب بانی لے کے قفل آ جائے

    کیا کیجے جب بانی لے کے قفل آ جائے
  10. یاز

    اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے

    اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
  11. یاز

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    1.آپ کو کس طرح کے لوگ اچھے لگتے ہیں؟ 2. آپ جب کسی سے پہلی بار ملیں تواس کی کس چیز پر بہت غور کرتے ہیں؟ 3.اگر کوئی آپ کو اگنور کرے تو بدلے میں آپ کیا کرتے ہیں؟ اس جگہ یا اس شخص سے ملنا چھوڑ دیتے ہیں یا کچھ دن میں بھول بھال جاتے ہیں؟ 4. کوئی ایسا شخص جس کے بارے میں آپ کہہ سکیں ہاں یہ مجھے اندر...
  12. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    میں سمجھا کہہ رہے ہیں کہ اس پہ الگ سے لڑائی ہونی چاہیے ۔
  13. یاز

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    بہت خوب بھائی۔ کچھ مزید سوالات پیش خدمت ہیں :) ۱۔ بچپن میں آپ کا aim کیا تھا؟ اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں کتنے فیصد کامیاب رہے ہیں اب تک؟ ۲۔ کوئی ایسی نصیحت یا مشورہ جو آپ کو ملا ہو اور آپ نے اسے تا عمر اپنے پلو سے باندھ لیا ہو؟ ٣۔ کتنے گھاٹ کا پانی پیا ہے؟ میرا مطلب ہے سفر کتنے ملکوں کا کیا...
  14. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    نیز محفل کے ایک بچے (کھچے) کے لئے سرکاری نوکری کا اعلان بھی کر دیا ہوتا۔
  15. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    نقصان اس سب کا یہ کہ ماسوائے ایک دو کے باقی تمام زیرِ نگرانی لڑکیاں۔۔ اوہ سوری۔۔ لڑیاں سونی پڑی رہتی ہیں۔
  16. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    کبھی کبھی تو مجھے کچھ زومبی والی فیلنگ آنے لگتی ہے کہ آدم بو آدم بو کرتے کسی مراسلے کی بو سونگھتے ہیں، اور جہاں کوئی مراسلہ تولد ہو، وہیں جا دھمکتے ہیں، اور پھر جوتیوں میں دال بٹتی ہے۔ اس کی انتہا تو یہ ہے کہ اجتماعی مکالمے کو بھی نہ بخشا گیا۔ وہاں بھی مراسلہ و مکالمہ جات کی وہ پگڑی اچھالی گئی...
  17. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اصل میں بلال صاحب ہمیں محفلین سمجھ رہے ہیں ابھی تک۔۔ جبکہ اب یہاں سب محفل کے لواحقین ہی ہیں۔
  18. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    ماضیٔ قریب کے حالات و مراسلہ جات کو دیکھتے ہوئے میں یہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ مقتبس بالا مراسلے سے زیادہ سنجیدہ مراسلہ حالیہ ایام میں نہیں ہوا۔ آپ کی اردو محفل کے لئے جذبات و خیالات کی ہم دل سے قدر کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ کسی بھی طور آپ اس میں کامیاب ہوں۔
Top