نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    لو بھلا، میں یہ کیوں سمجھنے لگی۔ اس کے مخالف پارٹی میں تھوڑا ہی ہوں گی۔ میں تو کہتی ہوں کہ محب جو اتنا پیچھے بول رہا ہے۔ مشرف کے سامنے جا کر بولے تو میں کیا دنیا مان جائے۔ اچھا وارث، مجھے محب پر آجکل بہت غصہ آیا ہوا ہے۔ مجھ سے اس کے بارے میں بات نہ کریں نا۔ ایسے ہی کچھ زیادہ بول جاؤں گی۔اور...
  2. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    حمایت میں۔۔۔؟؟:rolleyes: وارث صاحب حمایت میں شاید آپ ، قرال صاحب یا چند ایک اور ہی شاید ہوں۔ویسے بھی محب کو الیکشن لڑنے کون دے گا۔ :evil: :p
  3. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ہم تو لال مسجد والوں کا سوگ منا رہے ہیں۔ جب تک ان کی روح کو چین نہیں آ جاتا ہم کوئی کام نہیں کریں گے۔:p
  4. ماوراء

    اہم ۔۔۔

    وعلیکم السلام۔ شگفتہ، ہفتہ اطفال کا دورانیہ کم نہ کر دیں؟ وہاں تو تھریڈز کا انبار ہی لگ گیا ہے اور میں لنک دے دے کر ادھ موئی ہوئی جا رہی ہوں۔:p اس ہفتے ہمیں کچھ وقت لائبریری کو بھی دینا ہے۔ گوشہ اطفال میں آپ نے اچھا کیا کہ سب کا الگ سے تھریڈ کھولا ہے۔ اسی طرح باقی لائبریری میں بھی ہونا...
  5. ماوراء

    ویل ڈن اسامہ !

    اسامہ، بچوں کے کارنر میں خوش آمدید۔:welcome:
  6. ماوراء

    ویل ڈن اسامہ !

    بچوں کی دعا فالتو کون ؟
  7. ماوراء

    ویل ڈن تفسیر (بڑے بھیا) !

    اردو کا قاعدہ اردو کی پہلی کتاب علی بابا چالیس چور حروفِ تہجی حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا موئن جوڈرو مسلمانوں کی ایجادیں
  8. ماوراء

    باجو انتخابی نشان،

    اب تو لگتا ہے آپ ہی جیتیں گی۔ :(
  9. ماوراء

    تعارف غزل عباس کو خوش آمدید

    میری طرف سے بھی غزل کو خوش آمدید۔
  10. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    آپ ف۔کر نہ ک۔ریں۔ چند ملاقاتوں کے بعد آپ کی بھی ہمت ب۔ڑھ ج۔ائے گی۔:p۔ اف۔۔۔نبیل بھائی نے تو زبردست لکھا تھا۔ لیکن الیکشن والی بات جیسا کہ محب نے بھی کہا ہے
  11. ماوراء

    خدا کے لے ۔۔۔

    یہ فلم آج کل اسلامی دنیا خصوصا پاکستان جیسے ممالک میں زیر بحث جہاد، موسیقی، مغربی لباس اور زبردستی کی شادی جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اس فلم میں اگرچہ بیک وقت کئی کہانیاں ایک ساتھ چل رہی ہیں تاہم ان کا باہمی ربط متاثر نہیں ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل کے لیے۔۔۔۔۔خدا کے لیے۔۔۔
  12. ماوراء

    باجو انتخابی نشان،

    کی بورڈ تو آ ہی جائے گا۔ الیکشن کون سا ابھی کروا رہے ہیں ہم۔ کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ کیا معلوم زکریا ہی جیت جائیں۔:p
  13. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    محب کی شان میں گستاخی میں ہی کر سکتی ہوں۔ :p باقی، باتیں بنانے میں تو ماہر ہے محب۔ ضمانت ضبط کرنے والی کوئی بات بھی کہیں کر دی ہو گی۔
  14. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    نہیں وارث، آپ کو نہیں معلوم۔۔۔محب علوی کے لیے ووٹ آسمان سے اترنے لگے تھے۔ حالانکہ کہا گیا تھا کہ صرف ممبر جو محفل پر پہلے سے ہی موجود ہیں وہ ہی ووٹ دیں گے۔ لیکن جب ماوراء اتنی بھاری اکثریت سے جیت رہی تھیں تو یک دم حالات نے پلٹا کھایا، جس کی وجہ سے ہی تھریڈ کو مقفل کروانا پڑا۔ (یہ تو تھی الیکشن...
  15. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    وارث، مانا کہ محب اچھا بندہ ہے۔ لیکن اب اتنی بھی تعریفیں نہ کریں۔ سیانا کون ہے؟ اس کے لیے یہ تھریڈ ملاحظہ کریں۔کیا واقعی محب سیانا ہے؟:p ویسے بھی اس کا مائنڈ ہو گا تو مائنڈ کرے گا نا۔ ملنگیوں نے اتنا رنگ میں بھنگ نہیں ڈالا جتنا ایک محفل کے ملنگی (محب کو کہا ہے۔ ایک ممبر بھی ہیں ملنگی۔ کہیں وہ...
  16. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    محب اطلاع ملی ہے۔ کہ کچھ لوگ ابھی تمھیں مبارک اس لیے نہیں دے رہے کہ تمھارا موڈ آجکل کچھ گڑ بڑ ہے۔ سب لوگ تم سے آجکل دور بھاگ رہے ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ یقیناً محب علوی جیسے ہی لوگ ملک میں انتشار پھیلانے والے ہوتے ہوں گے۔:oops::neutral:
  17. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    وارث، آپ تھریڈ کھول لیتے۔ ایسے تو کوئی بات نہیں تھی۔ میں شاید نہ کھولتی، لیکن کسی نے کھولا نہیں تھا تو کھول لیا۔ ہائے، واقعی حق و باطل کی جنگ ہوتی تو رنگ میں بھنگ بھی نہ پڑتا۔ یہ تو "انا" کی جنگ زیادہ تھی۔ اور ہماری خوشیاں بھی اس انا کی بھینٹ چڑھ گئیں۔:(
  18. ماوراء

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    نبیل بھائی کو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں نبیل بھائی کے لیے۔ اللہ کرے کہ آپ کا آنے والا سال اپنے ساتھ آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور یہ سال پچھلے سال سے بھی زیادہ اچھا گزرے۔ آمین۔ سالگرہ مبارک۔ میرا کیک تیار ہے۔
  19. ماوراء

    باجو انتخابی نشان،

    مطلب کہ باجو آپ الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں؟ میں بریکنگ نیوز میں اعلان کر دوں کیا؟ :p
Top