ویل ڈن اسامہ !

فرضی

محفلین
ارے ننھا اسامہ پھر تو ٹھیک ہے۔ سیدہ شگفتہ کی طرف سے ویل ڈن اسامہ دیکھ کر چونک گیا۔۔ لیکن یہاں آکر پتہ چلا کہ کسی ننھے اسامہ کی بات ہو رہی ہے۔

خوش آمدید اسامہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس شگفتہ آپی۔ میں اور بھی کہانیاں اور نظمیں لکھ رہا ہوں۔ جلدی ہی پوسٹ کروں گا۔

السلام علیکم اسامہ

لائبریری میں خوش آمدید

یہ پیغام کل لکھ رہی تھی لیکن پوسٹ کرنے سے پہلے بجلی چلی گئی۔ بہت خوشی ہوئی اسامہ کہ آپ نے یہاں شرکت کی اور اس بات کی زیادہ خوشی کہ آپ نے آغاز لائبریری سے کیا۔۔۔
 
Top