نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر ہے ہمیں طبلِ جنگ نہ بجے !!!!!!!!پہلے ہی زخم کھائے بیٹھے ہیں ۔۔
  2. سیما علی

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ."

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ."
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ فرمائش غزل کی ہے کہ فن کی آزمائش ہے چلو جو بھی ہے اک جانِ سخن کی آزمائش ہے مبارک ہو بلاوا آ گیا مستوں کو مقتل سے چل اے دل اب ترے دیوانہ پن کی آزمائش ہے بہت سے ہاتھ ہیں دامانِ دل کو کھینچنے والے جمالِ یار! تیرے بانکپن کی آزمائش ہے فرازؔ آیا نہیں لایا گیا اس کی قلمرو میں کہاں غالبؔ کہاں اک...
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیے پہلے بتائیے کیا کیا آپ نے دوبارہ ہمیں فکر مند کیا !!!!!!!!!!ہم سمجھ رہے تھے مصروفیت وجہ رہی !!!!!!!!بٹیا آپ بالکل خیال نہیں رکھتیں !!ایسے نہیں کچھ صحیح نہیں 🥲🥲🥲🥲🥲 ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  5. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چراغِ نعت ہے روشن ہوا کی لہروں میں ہے اُنؐ کے ذکر کا چرچا خلا کی لہروں میں اگرچہ تیر رہا ہوں فنا کی لہروں میں مرا وجود ہے قائم بقا کی لہروں میں کسی طرح سے سفر ہو سکے مدینے کا ہے کپکپی سی پریشاں دعا کی لہروں میں سماعتوں کو عطا ہو جمالِ لحنِ رسولؐ ہے اُنؐ کا حُسنِ تلاوت ہوا کی لہروں میں...
  6. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    نعت رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے سمندروں کی ضرورت ہے اس قلم کے لئے کوئی تو ابر کا ٹکڑا ادھر بھی آ نکلے ترس گیا ہوں ترے سایئہ کرم کے لئے میں آنکھ بند کروں اور وہاں پہونچ جاؤں پروں کی قید نہیں طائر حرم کے لئے ترا ہی نور ہے دونوں جہاں میں سایہ فگن...
  7. سیما علی

    رضا نظر اک چمن سے دوچار ہے نہ چمن چمن بھی نثار ہے

    نعت رسول مقبول ﷺ نظر اک چمن سے دوچار ہے نہ چمن چمن بھی نثار ہے عجب اُس کے گل کی بہار ہے کہ بہار بلبلِ زار ہے نہ دلِ بشر ہی فگار ہے کہ مَلَک بھی اس کا شکار ہے یہ جہاں کہ ہژدہ ہزار ہے جسے دیکھو اسکا ہزار ہے نہیں سر کہ سجدہ کناں نہ ہونہ زباں کہ زمزمہ خواں نہ ہو نہ وہ دل کہ اس پہ تپاں نہ ہو نہ وہ...
  8. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃاللہ علیہ نعت رسول مقبول ﷺ کے اشعار ؀ نظر اک چمن سے دوچار ہے نہ چمن چمن بھی نثار ہے عجب اُس کے گل کی بہار ہے کہ بہار بلبلِ زار ہے نہ دلِ بشر ہی فگار ہے کہ مَلَک بھی اس کا شکار ہے یہ جہاں کہ ہژدہ ہزار ہے جسے دیکھو اسکا ہزار ہے نہیں سر کہ سجدہ...
  9. سیما علی

    وقال علیہ السلام طُوبَى لِمَنْ ذَكَرَ الْمَعَادَ، وَعَمِلَ لِلْحِسَابِ، وَقَنِعَ بِالْكَفَافِ،...

    وقال علیہ السلام طُوبَى لِمَنْ ذَكَرَ الْمَعَادَ، وَعَمِلَ لِلْحِسَابِ، وَقَنِعَ بِالْكَفَافِ، وَرَضِيَ عَنِ اللهِ.. خوشا نصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا، حساب و کتاب کے لیے عمل کیا .ضرورت بھر پر قناعت کی اور اللہ سے راضی و خوشنود رہا .۔۔ نهج البلاغه حضرت امیر المو مین علي عليه السلام
  10. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعائیں اُستادِ محترم آپکے لئے !!!آپ نے ہمارے دل کی بات کہی ۔۔۔! سلامت رہیے ۔۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہے ہیں اُستادِ محترم اگر انکی شکل ایسی ویسے کالے آملوکُ بھی ہوتے انا ہے لیکن ہمیں یہ والے پسند ہیں
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ہوگئیں ہیں بہت
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آپ ہی آواز دیجیے ہماری آواز تو آن نہیں رہی ۂیں
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور سے دیکھا تو علیشا گڑیا کی فراک سِل رہی ہے ۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوارے کے پاس بیٹھی کیا کر رہی ہیں
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی اتنی دیر سے مل نہیں رہی بٹیا
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں غائب ہیں سب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  18. سیما علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سچ کہا آپ نے 🥲🥲🥲🥲
  19. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوا ہم بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔
Top