نتائج تلاش

  1. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تقریر پر ہمیشہ ہمیں جالب صاحب یاد آجاتے ہیں ؀ سرِ منبر وہ خوابوں کے محل تعمیر کرتے ہیں علاجِ غم نہیں کرتے فقط تقریر کرتے ہیں بہ ہر عالم خدا کا شکر کیجئے اُن کا کہنا ہے خطا کرتے ہیں ہم جو شکوہء تقدیر کرتے ہیں ہماری شاعری میں دل دھڑ کتا ہے زمانے کا وہ نالاں ہیں ہماری لوگ کیوں توقیر کرتے ہیں...
  2. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہر ایک کوچہ ہے ساکت ہر اک سڑک ویراں ہمارے شہر میں تقریر کر گیا یہ کون تقریر
  3. سیما علی

    بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ،...

    بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
  4. سیما علی

    شرمین ناز

    شرمین ناز
  5. سیما علی

    قیمت نہ دے سکا کوئی جسکی حجاز میں سائل کو بخش دی وہ انگوٹھی نماز میں.. ~میر انیسؒ

    قیمت نہ دے سکا کوئی جسکی حجاز میں سائل کو بخش دی وہ انگوٹھی نماز میں.. ~میر انیسؒ
  6. سیما علی

    سبحان اللہ

    سبحان اللہ
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عافیت و سکون میں رکھے اللہ تعالیٰ آپکو اُستادِ محترم سلامت رہیے ۔ آپکی خدمت میں ہمارا سلام
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غنیمت ہے ہر سانس جو ذکر اللہ میں مشغول ہو ؀ مست رکھّو ذکر و فکرِ صُبحگاہی میں اسے پختہ تر کر دو مزاجِ خانقاہی میں اسے ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہتے ہم شب خیر آرام سے سوئیں اور ہماری دعائیں آپکے لئے جیتے رہیے ۔۔۔ہم بھی آج بہت دیر تک جاگ لئے نیند کی دیوی ہم پر بھی مہربان ہو ہی گئی۔۔/
  10. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حدودِ طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں کہاں ہے عرشِ معلّی، حضور جانتے ہیں ہر ایک حرفِ تمنّا، حضور جانتے ہیں تمام حال دلوں کا، حضور جانتے ہیں خدا نے اس لئے قاسم انھیں بنایا ہے کہ بانٹنے کا قرینہ حضورﷺ جانتے ہیں انھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو درود ان پر تمام دہر کا نقشہ، حضور جانتے ہیں بروزِ حشر شفاعت...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے ہم تو آپکے مراسلوں کو بار بار پڑھتے اور سر دُھنتے ہیں کہ کیا کہہ رہے ہیں ۔۔۔
  12. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تجھ سے تو کچھ کلام نہیں لیکن اے ندیم میرا سلام کہیو اگر نامہ بر ملے سلام
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معاملہ بالکل یہی ہے کہ لفظ لکھاری ک دل میں پنہاں ہیں جو پھوٹتا ہے کبھی تلخیوں کی شدّت سے لہو کی تہ میں کچھ ایسا سرور اُترا ہے
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ن م راشد صاحب فرماتے ہیں ؀ غم عاشقی میں گرہ کشا نہ خرد ہوئی نہ جنوں ہوا وہ ستم سہے کہ ہمیں رہا نہ پئے خرد نہ سر جنوں ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  15. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جب چُھٹ گئے تھے ہاتھ سے پتوار، یاد ہے ہر سُو کھڑی تھی پانی کی دیوار، یاد ہے پھر پھول توڑنے کو بڑھاتے ہو اپنا ہاتھ وہ ڈالیوں میں سانپ کی پُھنکار یاد ہے! وہ بے وفا کہ جس کو بھلانے کے واسطے خود سے رہا ہوں برسرِپیکار، یاد ہے اب کون ہے جو وقت کو زنجیر کر سکے سایوں سے، ڈھلتی دھوپ کی تکرار یاد ہے...
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے باتیں بڑی گہری اور فلسفیانہ ہیں پڑھنے والے پر اثر انداز ہوتیں ہیں !!!!!ہر ایک کی بات پُر اثر نہیں ہوتی
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ایسی من موہنی باتیں کہاں سے آئیں !!!!!!کچھ ایسی کھٹاک سے دل کوُلگیں کے بار بار پڑھیں -سچ کہا آپ نے ہم اکثر دل قریب ترین لوگوں کو نظر انداز کرتے ہین اور قربت میں یہ سوچ غالب آجاتی کہ وہ ہمارے دل کا حال جانتے ہیں تو ضرورت نہیں اظہار کی پر ایسا ہرگز نہیں ۔۔۔۔اور پھر نادانستگی میں ؀ غیروں پہ کرم...
  18. سیما علی

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    بہت بہت مبارک ہو آپکو ۔۔۔ محمد شاہ زین کے لئے ہماری بہت ساری دعائیں
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا پر ہمیں ایسا ہی لگا جسکا اظہار ہم نے کردیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
Top