نتائج تلاش

  1. سیما علی

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    ناراض نہیں ہیں !پر ہم لوگوں کا باطن کسطرح judge کرسکتے ہیں ۔۔
  2. سیما علی

    آمین

    آمین
  3. سیما علی

    یہی چاہتے ہو نا مجھ سے

    لوگوں کا ایمان اُنکے ساتھ ہم نہ ہی کسی کے ایمان کوُپرکھ سکنے کی استعداد رکھتے ہیں نہ دعویٰ کرسکتے ہیں تو پھر کیونکر دعویٰ کریں کے اُنکے ایمان کے مطابق ملتے ہیں ؀ علم کی آپ اپنی استعداد کہیں مرشد کہیں پہ چیلا ہے اور ایمان والے بہت اعلیٰ و ارفعٰ ہے اور اس کاتعلق باطن سے ہے تو رافع میاں...
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا ہماری جانب سے وعلیکم السلام قبول کیجیے ۔۔۔۔
  5. سیما علی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    افسوسناک صورتحال https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Oct-2024/1837421
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہم نے ویسے ہی تھوڑی کہا ہے اور لڑی کون بنائے گا مسٹر شر لاک ہومز ٹوپی پہن کہ بس شر ط ہے سلیمانی نہ ہو !!!!!ظفری مصروف !!!!عاطف بھیا فرائض منصبی سنبھالنے میں مصروف بچے ہم تو آنکھیاں بڑی نعمت ہیں تب تو ساری ذمہ داری آپکے نازک کاندھوں پہ ہے ۔۔////
  7. سیما علی

    آج کی آیت

    اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوۡرَ ۬ؕ ثُمَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ یَعۡدِلُوۡنَ ﴿۱﴾ 1. تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا اور تاریکیوں اور روشنی کو بنایا، پھر بھی کافر لوگ (معبودانِ باطلہ کو)...
  8. سیما علی

    سہ ماہی’سمت‘ شمارہ ۶۴، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۴ء پیش خدمت ہے

    جزاک اللہ خیرا شکیل بھائی
  9. سیما علی

    اردو محفل میں بیس سال!

    وعلیکم السلام سب سے پہلے تو آپکو بہت بہت مبارک محفل پہ بیس سال !!سلامت رہیے اللہ صحت و سکون والی لمبی زندگی عطا فرمائے !!آمین بہت خوشی ہوتی ہے آپ جیسے محفلین کو دیکھ جن کا ساتھ اُردو محفل کے ساتھ اتنا پُرانا ہے اللہ محفل کو قائم و دائم رکھے کسی سوشل میڈیا فورم پر اتنے جینوئین لوگ نہیں دیکھے ۔۔...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین پوچھ رہی ہیں یہ جنرل نالج کا سوال ۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جاسوس یعنی شرلاک ہومز آف اُردو محفل ذرا یہ تو بتائیے کہ کوئی جبین نامی خاتون بھی رہیں ہیں ہماری محفل میں
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال موسم کا تو سنائیے عظیم میاں !!!!!لاہور والوں کا تو اسموگ سے حال ٹھیک نہیں—-خبروں سے تو یہی معلوم۔ ہوتا ہے۔۔ ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی سےگلستان سنیما اور اطراف میں گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔شملہ پہاڑی سے ریلوے ہیڈکوارٹرز تک ایمپریس روڈ پر گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح...
  13. سیما علی

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام صبح بخیر
  14. سیما علی

    سہ ماہی’سمت‘ شمارہ ۶۴، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۴ء پیش خدمت ہے

    ماشاء اللہ پروردگار کے حضور آپکی صحت و سلامتی کی دعا ۔۔۔ آپکی گراں قدر خدمات قابلِ تحسین ہیں ۔۔ ہم صرف اداریہ پڑھ سکے ہیں ان شاء اللہ آنکھ کی سرجری کے بعد پڑھ سکیں گے ڈاکٹر کی ہدایت ہے کہ کم از کم وقت اسکرین کو دینا ہے باز ہم پھر بھی نہیں آتے ۔۔۔۔/
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے اُستاد محترم آپ سے جو نسبت ہمیں ہے وہ آپ ہی سمجھ سکتے ہم چاہیں بھی تو کسی کو سمجھا نہیں سکتے !!!! پہلا حوالہ ریاست محمود آباد ہے اور دوسرا حوالہ علی گڑھ یونیورسٹی ہے ۔۔ اتوار کو ہم عاطف بھیا ،ظفری اور فہیم ناشتے پر ملے تو بڑی دیر آپکا ذکر رہا ۔۔پروردگار کے حضور دعا ہے...
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہماری بٹیا گُلِ یاسمیں آجائیے پہلے بتائیے طبعیت کیسی ہے ۔۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان سے محسن نقوی صاحب کہ اشعار یاد آئے ؀ برا نہ مان میرے حرف زہر زہر سہی میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے یہ اور بات عدالت ہے بے خبر ورنہ تمام شہر میں چرچہ میرے بیان کا ہے قفس تو خیر مقدر میں تھا مگر محسن ہوا میں شور ابھی تک میری اڑان کا ہے
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ فکر دیکھ طوطوں نے تو اُونچی اُڑان بھری ؀ اور بولے اونچی اڑان کے لیے پر تولتے تھے ہم اونچائیوں پہ سانس گھٹے گی پتا نہ تھا
Top