نتائج تلاش

  1. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    فہد اشرف بھائی تصویر میں جو لمبے لمبے درخت نظر آرہے ہیں یہ سفیدار ہیں.
  2. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ ہم تو الحمدللہ بخیر ہیں.
  3. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرصت ملی آج تو یہاں دوڑے چلے آئے.
  4. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کون پلائے گا. بہت دنوں بعد حاضری دی ہے.
  5. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    کل ان شاءاللہ میں تصویر کھینچ کر آپ کو دکھاؤں گا.
  6. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    جی ایندھن کے لئیے بھی اور اکثر اسکا استعمال تعمیراتی کام میں ہوتا ہے. اور ایندھن کے لیے توت کا درخت زیادہ استعمال ہوتا ہے. آمین.
  7. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آئندہ سال انشاءاللہ باغ بنانے کا سوچا ہے.
  8. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    بس آج کل زمینداری کا شوق چھڑا ہے. جی اپنی ہی زمین ہے. سفیدے کا درخت پانی زیادہ جذب کرتا اور 4 سال کے اندر مضبوط درخت بن جاتا ہے. پھر اسے کاٹ بیچ لیتے ہیں. اور ہماری زیادہ تر زمین نشیبی ہے. اس لئیے سفیدے کے درخت لگا رہے ہیں.
  9. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آج کل تو پودے لگارہے ہیں. گنے کی فصل ہمارے ہاں ختم ہو گئی ہے.
  10. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام آپا آج تقریباً 300 پودے لگا لیے. ایک میں اور ایک مزدور تھا.
  11. اے خان

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    بہت خوبصورت تصاویر اور روداد
  12. اے خان

    مبارکباد آصف اثر بھائی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو آصف اثر بھائی.
  13. اے خان

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    بہت ہی خوبصورت منظر کشی کی ہے. arifkarim حمیرا عدنان
  14. اے خان

    تعارف سلام و آداب

    خوش آمدید جناب
  15. اے خان

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    ہم نے اس بار 400 سفیدے کے پودے لگائے. اور 500 اور لگانے کی کوشش کررہے ہیں.
  16. اے خان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بہت ہی خوبصورت منظر کشی کی ہے آپ نے تابش بھائی.
  17. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیخ کباب کھانے کا دل کر رہا ہے.
  18. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالوقت ہم فارغ ہیں.
Top