نتائج تلاش

  1. اے خان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    بدر الفاتح آپ کا یہاں آنا مبارک ہو.
  2. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    اساتذہ کا غیر حاضر ہونا مجھے بالکل بھی پسند نہیں. اور جو استاد غیر دوستانہ رویہ رکھتا ہو. اس استاد کا کلاس میں بالکل نہیں لیتا.
  3. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیوں کیا آپ کلاسسز میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے.؟
  4. اے خان

    تعارف آداب۔انٹرویو؟؟۔

    پہچان کون ہے؟
  5. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    چھ مضامین ہیں. لیکن اکثر اساتذہ غیر حاضر ہوتے ہیں.
  6. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے بچ گئے آئندہ احتیاط کریں گے.
  7. اے خان

    کچھ لوگ زیادہ علم حاصل کرنے کے بعد اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنے کے بجائے اللہ تعالٰی کی ذات پر...

    کچھ لوگ زیادہ علم حاصل کرنے کے بعد اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنے کے بجائے اللہ تعالٰی کی ذات پر انگلیاں اٹھاتے ہیں.
  8. اے خان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    تاکہ آپ یہاں لا سکوں :p
  9. اے خان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہم تو ہر روز آتے ہیں
  10. اے خان

    تعارف توجہ طلب

    محفل کا رکن ہے. اکثر دوڑنے کی مشق کرتا ہے. ویسے آپ کو کیسی معلومات درکار ہیں.
  11. اے خان

    تعارف توجہ طلب

    آپ کو زیک اس بارے میں بتا سکتا ہے.
  12. اے خان

    تعارف توجہ طلب

    آپ کو کہاں سے کہاں تک دوڑنا ہے.؟؟ یا کسی کو دوڑانے کا سوچ رہے ہیں.
  13. اے خان

    تعارف آداب۔انٹرویو؟؟۔

    اپنے بارے میں کچھ بتائیں کہ آپ کا نام تعلیم شہر کے بارے میں.
  14. اے خان

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو.

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو.
  15. اے خان

    تعارف آداب۔انٹرویو؟؟۔

    محفل میں خوش آمدید محترم آپ اس لڑی میں اپنا تعارف پیش کریں.
  16. اے خان

    احمد رضا بریلوی بحیثیت عاشق رسول

    آج کل تو ہر کوئی عاشق رسول بنا ہوا ہے. لیکن ایک کام بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے سنت کے مطابق نہیں. ہر کوئی زبان سے کہہ رہا ہے.
  17. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    تھوڑی دیر پہلے موٹر سائیکل سے گرے ہیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ موت سے بچ گئے ہیں. صرف دائیں ہاتھ کی کلائی میں ذرا سا فریکچر آیا ہے
  18. اے خان

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا آپ نے راحیل بھائی کے بارے میں
Top