نتائج تلاش

  1. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قد تو آپ کا لمبا ہے. میٹرو بس میں کھڑے ہو سکیں گے آپ :p
  2. اے خان

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    کیا آپ شاعرہ بننا پسند کریں گی؟
  3. اے خان

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    تابش بھائی شاعر پہلے شاعری کے اصول و ضوابط سیکھتا ہے یا شعر کہہ کر آہستہ آہستہ اصول و ضوابط سیکھتا ہے.
  4. اے خان

    پاکستانی پاکستانی کیا دنیا میں صرف پاکستانی بستے ہیں.

    پاکستانی پاکستانی کیا دنیا میں صرف پاکستانی بستے ہیں.
  5. اے خان

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    موسم بہار ابھی ختم نہیں ہوا ہے.:p
  6. اے خان

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    اور اس کا یہی فن اسے دوسرے فنکاروں سے ممتاز کرتی ہے.
  7. اے خان

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    واہ بہت خوب جون ایلیا بھی غضب کا شاعر تھا.
  8. اے خان

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    تو پھر اپنے اشعار میں یہ کیفیات کیسے بیان کرتا ہے.؟
  9. اے خان

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    مضمون پڑھ تھوڑی دیر کے لیے خود کو بہت غمزدہ کیا لیکن افسوس ایک شعر بھی نہیں بن پایا. ویسے یہ شاعر حضرات سچ میں غمزدہ غمزدہ رہتے ہیں. راتوں کو جاگ کر شعر لکھتے ہیں. اور یہاں تک سنا ہے کہ موسم بہار میں تو کچھ شاعر پاگل ہوجاتے ہیں.
  10. اے خان

    عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے. سب سے بڑے گستاخ رسول تو پاکستانی حکمران خود ہیں.

    عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے. سب سے بڑے گستاخ رسول تو پاکستانی حکمران خود ہیں.
  11. اے خان

    اگر غلیل سے مار لیا جائے تو پیسوں پچت ہوسکتی ہے

    اگر غلیل سے مار لیا جائے تو پیسوں پچت ہوسکتی ہے
  12. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست جناب آپ نے تو سید صاحب کو راجہ صاحب بنالیا.
  13. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ خیر
  14. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول کی تاپ پر رقص بھی ہوجائے تو مزہ آ ئے گا
  15. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی بھائی آپ کی بات مان لیتے ہیں.
  16. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرت کیسے بھول جائیں. ذرا سوگ تو منائیں.
  17. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوش ہوں سب تو شربت کو ترجیح دی جاسکتی ہے.
  18. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ تو لیتے کہ کونسی کمپنی کا نمبر تھا
  19. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کی جگہ شربت پیا کریں گے سب.
Top