ہماری یونیورسٹی میں فل کنٹرول ٹیچر کے پاس ہوتا ہے. ٹیچر خود پیپر بناتا ہے. خود چیک کرتا ہے. خود نمبر دیتا ہے. کسی کے سامنے جواب دہ نہیں ہوتا. اگر پوری کی پوری کلاس شکایت کریں یا آدھی کلاس تو پھر چئیرمین ایکشن لیتا ہے، پانچ چھ سٹوڈنٹ کی تو کوئی سنتا نہیں
اگر ٹیچر چاہے تو 40 نمبر کا پیپر بھی...
چہرے سے 22 کے لگتے ہیں.
قد تو قیصرانی بھائی سے ملاقات والی لڑی میں دیکھ لیا تھا.
50 تو بہت کم ہے. 60 ٹھیک ہوگا
میں ہر ہفتے جب گندم پیسنے چکی لے جاتا ہوں تو لگے ہاتھوں اپنا وزن بھی کرلیتا ہوں :p
لیکن محفل کی سمجھ نا آنے کی وجہ سے واپس چلے جاتے ہیں یا کیفیت نامے تک محدود رہتے ہیں. اکثر کو ریٹنگ کی سمجھ نہیں آتی دو چار کو منفی ریٹنگ دے کر چلے جاتے ہیں