افسوس کی بات یہی ہے کہ مغربیوں کو اسلام کے بارے میں یہ نقطہء نظر دینے میں بڑا ہاتھ خود مسلمانوں کا ہی ہے۔ وہ مسلمان جو اپنے تئیں عظیم الشان ماضی کی واپسی کیلئے اسلام کی کچھ بھی تشریح کرنے کیلئے تیار ہین۔ انکے لیئے اسلام کا اولین مخاطب فرد نہیں بلکہ جماعت ہے، اور اسلام کا مقصد صرف یہ ہے کہ دنیا...