نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    کس انگلش اور انگریزی کے چکر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ یہاں فن لینڈ والے تو فِنگلش بول گئے۔
  2. عرفان سعید

    آہ! کیا آئے ریاضِ دہر میں ہم، کیا گئے ۔۔۔۔۔۔ زندگی کی شاخ سے پھوٹے، کھلے، مرجھا گئے

    آہ! کیا آئے ریاضِ دہر میں ہم، کیا گئے ۔۔۔۔۔۔ زندگی کی شاخ سے پھوٹے، کھلے، مرجھا گئے
  3. عرفان سعید

    واہ!

    واہ!
  4. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    بہت اعلی شاٹ! لاجواب!
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سائیکلنگ کا کوئی خاص شوق نہیں تھا۔ جب جاپان گیا تو لیب ایک کیمپس میں تھی اور رہائش دوسرے کیمپس میں ملی۔روز ٹرین لے کر دوسرے کیمپس جانا ہوتا تھا۔میرے کمرے کے ساتھ ہی ایک کینیڈین رہتا تھا جس کے پاس دو سائیکلیں تھیں۔ اس سے اچھی گپ شپ تھی۔ اس نے اسٹیشن جانے اور ویک اینڈ پر شاپنگ کے لیے ایک مجھے...
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بہت شکریہ! اٹومیم کے ہر کُرّے میں ایک ہال ہے۔ سب سے اوپر پینوراما ہے جس سے شہر کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔ باقیوں میں میوزیم ہے۔ اٹومیم کی تاریخ، اور آرٹ کے شاہکار نمونے نمائش کے لیے موجود ہوتے ہیں۔ مزید تفصیل ذیل کے ربط میں دیکھ سکتے ہیں۔ overview :: the Atomium
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مزہ آ گیا آپ کے سوالوں کا! ٹائم ملتا ہے تو جی بھر کے اس پر اپنے دل کی بھڑاس نکالتا ہوں۔
  8. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت اچھے!
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    چار پانچ بار خود بھی پھیرا اور سب سے بھی پھروایا۔ :):):)
  10. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مجھے بھی شروع میں عجیب لگا تھا۔ لیکن کیا کیجیے! جاپانی زبان میں بہتا ہوا پانی دریا، نہر، ندی یا نالے میں ہو، سب کے لیے لفظ ایک ہی ہے، (گاوا: جس کا مطلب دریا ہے۔)
  11. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    آپ بالکل ٹھیک سوچ رہے ہیں۔ جاپان جانے سے پہلے میں پی۔سی۔ایس۔آئی۔آر میں سائنسدان تھا۔ جاپان میں پہلا ہفتہ تھا۔ جمعے کا دن آیا تو سہ پہر تین بجے، میرے اسٹنٹ پروفیسر نے کہا کہ صفائی کا وقت ہو گیا ہے۔ آؤ لیب صاف کرتے ہیں۔ مجھے اس وقت شدید غصہ آیا کہ میں کوئی جھاڑو لگانے والا تھوڑی ہوں۔ لیکن چار و...
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بہت بہت شکریہ! حوصلہ افزائی پر بہت ممنون ہوں۔
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    پارک میں کچھ کوّے بھی نظر آئے
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اٹومیم کی ایک اور تصویر
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قریب پارک کو جانے والا رستہ
  16. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    عکس زوم کرتے ہوئے
  17. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قریبی سڑک پر لگے پودے پانی میں اپنا عکس پیش کر رہے تھے۔
  18. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    تھوڑے سے فاصلے پر برسلز کے مئیر ایڈولفے میکس کی ایک حوض میں یادگار تھی، جو کہ 1909 سے 1939 تک برسلز کا مئیر رہا۔ پہلی اور دوسری جنگِ عظیم میں شہر کے لیے اپنی غیر معمولی خدمات کی وجہ سے اسے یاد رکھا جاتا ہے۔
Top