نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دو ملین کے چکر میں دوڑیں لگا کر سب ہانپ رہے ہیں۔
  2. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    آپ کو متعلقہ لڑی کے تازہ ترین مراسلے میں ٹیگ کر دیا ہے۔ ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات
  3. عرفان سعید

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید اویس صاحب
  4. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    کل انشاءاللہ فن لینڈ کے ٹائم کے مطابق سہ پہر 2:30 پر گوگل ہینگ آؤٹ پر آن لائن ہوں گا۔ جو لوگ آن لائن آ سکتے ہوں، وہ ذیل کے ای۔میل ایڈریس پر گوگل ہینگ آؤٹ پر کنیکٹ ہو سکتے ہیں۔ irfan.graviton.academy@gmail.com‬ ہینگ آؤٹ سیشن ریکارڈ کرنے کے لیے م حمزہ مدد کریں گے۔ تاکہ جو لوگ آن لائن نہ آ سکتے...
  5. عرفان سعید

    ایک کوشش اور۔۔

    بہت اچھی کوشش ہے زیدی صاحب۔ اس شعر پر ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔
  6. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل: کہاں پہ جلوۂ جاناں کا انعکاس نہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    سبحان اللہ! بہت اعلی قوافی کمال کی ندرت لیے ہوئے ہیں۔
  7. عرفان سعید

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    یہ شعر اقبال کا تو ہرگز نہیں ہے۔ مندرجہ بالا شعر جنابِ جوش کے اس شعر کی تحریف شدہ شکل ہے۔ سنو اے ساکنانِ خاکِ پستی! ندا کیا آرہی ہے آسماں سے کہ آزادی کا ایک لمحہ ہے بہتر غلامی کی حیاتِ جاوداں سے
  8. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محفل کے دو حکماء نے آپ کو اس کا علاج تو تجویز کر دیا ہے۔ میں اس کی ممکنہ وجوہات پر اپنی طالب علمانہ گزارشات پیش کر دیتا ہوں۔ میرے نزدیک اس کی اصل اس کائنات میں انسان کے لیے محدود امکانات کے مقابلے میں اس کی لامحدود خواہشات کا ہونا ہے۔ انسان کی آرزوئیں ہیں کہ کوئی انتہا نہیں، امکانات ہیں کہ...
  9. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری پانچ سال کی بیٹی ایسی ایسی چھلانگیں لگاتی ہیں کہ میری چیخیں نکل جاتی ہیں۔ :):):)
  10. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ تو مطلب نہیں تھا میرا۔ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ اپنے بچپن میں ہم جتنے نڈر اور جدت پسند ہوتے ہیں اس کا کچھ حصہ اس عمر میں بھی اپنی عقل استعمال کرتے ہوئے اپنا لیں۔
  11. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اپنے بچپن میں لوٹ جائیں۔ کبھی آپ نے بچوں کے دیکھا ہے، وہ آگ سے کھیلنے سے بھی نہیں ڈرتے اور ہر طرح کے تجربات کر گزرتے ہیں۔ ہم ان کی اس جدت پسندی کو تمام عمر دباتے رہتے ہیں یہاں تک کے وہ بھی ہر انجانے خطروں سے ڈرنے لگتے ہیں۔
  12. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    وعلیکم السلام م حمزہ بھائی! آپ کا شوق قابلِ ستائش ہے۔ اگرچہ کام میں واپس آنے پر کافی مصروفیت گھیرے ہوئے ہے۔ لیکن آپ کے شوق کو دیکھتے ہوئے اس جمعے کو فن لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق دو سے اڑھائی بجے کے دوران گوگل ہینگ آؤٹ پر آن لائن آؤں گا (بالکل صحیح وقت کل تک بتا پاؤں گا)۔ اگر آپ آن لائن آ سکتے...
  13. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    آپ کو کیوں حق نہیں ہے؟ آپ کو اپنی رائے بے کم و کاست دینے کا مکمل اختیار ہے۔ اس لڑی کا مقصد ہی یہ تھا کہ ہم بحث مباحثہ کر کے ایک دوسرے سے سیکھیں۔اس لیے دل کھول کر اپنی رائے سے نوازیں۔ جائے استاد کے قابل تو میں ہرگز نہیں ہوں۔ میرا مقصد اپنے کچھ تجربات کو شئیر کرنا ہے اور اسی خیال سے یہ سلسلہ شروع...
  14. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    حمزہ بھائی کی بات اور آپ سے اتفاق کروں گا۔ اب تک پہلے والا جملہ بہترین ہے۔ فتح کے لیے آپ نے ایک اسلوبِ بیان استعمال کیا ہے۔اگر کچھ دیگر اسالیب پر غور کریں تو ہو سکتا ہے پہلے جملے سے بھی بہتر جملہ تخلیق ہو جائے۔
  15. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    انٹر نیٹ تو کہیں نہیں بھیجا، خود اس سے دور ہوا تھا کیوں کہ سیر سپاٹے میں ممکن نہیں تھا۔
  16. عرفان سعید

    بہت خوب!

    بہت خوب!
  17. عرفان سعید

    واہ!

    واہ!
  18. عرفان سعید

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    ہو چکاہے!!!
  19. عرفان سعید

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو عندلیب صاحبہ
Top