نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    طویل لکھ کر کہہ رہے ہو کہ طویل لکھا نہیں جاتا!!!
  2. سید عمران

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    بے شک یہیں رہیے اچھی جگہ!!!
  3. سید عمران

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    سوئی مقناطیس سے رگڑ کر مقناطیس بن جاتی ہے۔۔۔ بھوت بھوت کرتے کرتے اے خان بھی بھوت بن گئے!!!
  4. سید عمران

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    نہیں سر، کل یہ خود فیتہ لے کر ناپ رہی تھیں!!!
  5. سید عمران

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    نہیں، پانی سے!!!
  6. سید عمران

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    اس کی کتنی فیس ملتی ہے آپ کو؟؟؟
  7. سید عمران

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    یادداشت میں مزید بہتری آرہی ہے!!!
  8. سید عمران

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہمیں دو نہیں صرف ایک گھڑی چاہیے۔۔۔ وہ بھی راڈو کی۔۔۔ لاڈو نہ پڑھیں پلیز!!!
  9. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    لگتا ہے یادداشت واپس آرہی ہے!!!
  10. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ہمارا جلال تو چوکیدار ہے۔۔۔ ابھی بھی گیٹ کے پاس کھڑا ہے!!!
  11. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    جلدی کریں پھر، کہیں سب کچھ پُھر نہ ہوجائے!!!
  12. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    جلال سے بہت ڈر لگتا ہے؟؟؟
  13. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ہمیں ای میل کردیں!!!
  14. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    احمق!!!
  15. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    دل کے بہلانے کو غالباًً یہ خیال اچھا ہے!!!
  16. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ہمیں کہا یا خان کو؟؟؟
  17. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    آنکھوں کا اچھی طرح علاج کرائیں۔۔۔ ظالم کو خونم خون کرکے کہہ رہی ہیں نظر نہیں آرہا!!!
Top