الولی بذات خود اسم صفت ہے، یہاں وہاں سے نکالنے کی چنداں ضرورت نہیں۔۔۔
مرشد، رشید وغیرہ رُشد سے ہیں۔۔۔
تو مرشد کو الگ سے اسم صفت ماننا پڑے گا۔۔۔
لیکن یہاں مرشد اسم فعل کے معنی میں ہے اس لیے آج تک اہل علم حضرات نے اس کو اسم صفت کے طور پر نقل نہیں کیا!!!