نانا کے بڑے بھائی کو سب تائے ابا کہتے تھے۔ہمارے دنیا میں آنے سے پہلے وہ دنیا سے جاچکے تھے۔ ہر سال عید کے روز نانا اورتائے ابا کی اولادیں تائے ابا کے گھر جمع ہوجاتے۔ پوری ننھیال میں ان دونوں بھائیوں کے بچے چھائے ہوئے تھے۔ وہ ہر فنکش، ہر گیدرنگ کا بڑا حصہ ہوتے۔سمجھو ان کے بغیر زندگی کا ہر رنگ...