فرزوق صاحب خوش آمدید ۔ اردو محفل میں آپ کے تعارف سے معلوم ہوا کہ آپ کو میری طرح پرانے گیتوں سے لگاؤ ہے ۔ بتائیے پرانے گلو کاروں میں کس کو آپ زیادہ پسند کرتے ہیں ؟ بہرحال میری پسند تو لتا منگیشکر ہیں ۔ میں آج کل ان کے ایک گیت ( یہ دل اور ان کی نگاہوں کے سائے ) کی تلاش میں ہوں ۔ کیا آپ کے پاس یہ...