نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    اردو ٹیکنالوجی میگزین Urdutechmag
  2. محمد شمیل قریشی

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    نبیل بھائی ، کیا پبلشرز بھی پوسٹ کر سکتے ہیں ۔ یہ بھی بتائیں کہ کہاں سے جملہ کو استعمال کر نے کی معلومات مل سکتی ہیں ۔ بے شک انگریزی میں ہی کیوں نہ ہوں ۔
  3. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    زکریا بھائی ، میں نے مسلیں دوبارہ سے حاصل کر لی ہیں ۔ پر کسی نے بھی ابھی تک میرے ترجمے پر تبصرہ نہیں کیا ۔
  4. محمد شمیل قریشی

    ترجمے پر تنقید

    میں نے پینگ کے در جزیل تراجم کیے ہیں ۔ ان تراجم پر آپ کی رائے مقصود ہے Ping is currently closed وقتِ جواب کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔ وقتِ اثر پزیری کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔ وقتِ رد عمل کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔ وقتِ تاثر کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔
  5. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    میں نے پینگ کے در جزیل تراجم کیے ہیں ۔ ان تراجم پر آپ کی رائے مقصود ہے Ping is currently closed وقتِ جواب کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔ وقتِ اثر پزیری کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔ وقتِ رد عمل کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔ وقتِ تاثر کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔
  6. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    شکر الحمداللہ ، میں نے ابھی ابھی پو ایڈٹ کا سافٹ ویر حاصل کر لیا ہے اور اب پو کی مسلیں با آسانی کھل رہی ہیں ۔ اب کام کی شروعات کل سے ہو گی ۔
  7. محمد شمیل قریشی

    لاگ‌ان کی مشکلات

    میں آج پہلی بار یہ مسلہ محسوص کر رہا ہوں کہ مجھے بار بار اپنا لاگ ان نام کا اندراج کروانا پڑ رہا ہے ۔ ہرچند میں بار بار " مجھے ہر بار خودبخود لاگ اِن کیجیے " کو نشان زدہ کرتا ہوں ۔ میں نے ایک بار انٹرنیٹ سیٹنگ میں جا کر آف لائن صفحات ، کوکیز اور ہیسٹری بھی اڑائی ہے ۔ پھر بھی مسلہ باقی ہے ۔...
  8. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    میرے کمپیوٹر میں یہ پو فائلیں نہیں کھل رہیں ۔ اگر ان کو میں نوٹ پیڈ پر کھولوں تو ایسے دیکھتی ہیں ۔ اگر ان کو میں ورڈ پیڈ پر کھولوں تو ایسے دیکھتی ہیں ۔ اگر ان کو میں مائیکروسافٹ ورڈ پر کھولوں تو زیادہ مرتبہ یہ پیغام آتا ہے ۔ اور ایک دو بار یہ پیغام بھی آیا ہے ۔ فائلیں...
  9. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    میں ہر ممکن کوشش کروں گا کہ تسلی بخش کام ہو ۔ جو بھی مسلہ در پیش ہوا میں آپ احباب سے ضرور مشورہ لوں گا اور یہاں اس ڈور ( تھریڈ ) پر شایع کر دوں گا ۔ شاکر : میری نظر میں مائیکروسافٹ نے حیران کن حد تک نہایت عمدہ تراجم کیے ہیں ۔ آپ جن تراجم کو غیر معقول سمجھتے ہیں ، براہ کرم ان کا زکر اس ڈور پر...
  10. محمد شمیل قریشی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    زکریا بھائی : ما‏ئیکرسافٹ آفس میں ( فائل ) کا اردو ترجمہ " مِسل " کیا گیا ہے ۔ اردو لغت میں " مِسل " کے معنی ہیں " مقدمے کی کاروائی کے کاغذات جو ایک جگہ منسلک ہوں ۔ روداد مقدمہ ۔ "
  11. محمد شمیل قریشی

    تعارف مجھے عبدالرحمان کہتے ہیں

    عبدالرحمن صاحب ، آپ کو اس اردو کی محفل میں خوش آمدید ۔
  12. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    لیکن ح اور ہ میں کوئی فرق نہ کیا جائے ۔کیوں کہ بہت ہی کم گا نے ح سے بنتے ہیں ۔
  13. محمد شمیل قریشی

    مزاحیہ خبر

    فرزوق بڑی ہی عمدہ خبر ہے ۔ :lol:
  14. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    اکھیاں میلاؤں کبھی اکھیاں چراوں کیا تو نے کیا جادو کبھی شرماؤں کبھی گلے لگ جاؤں رہے دل پے نہیں قابو بنا پائیل کے ہی بجے گھنگرو و
  15. محمد شمیل قریشی

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    نبیل بھائی ، صحیح کہا آپ نے ۔ اس سلسلے میں ٹیوٹوریل ضرور لکھیں ۔ اس اولین ٹیوٹوریل سے ہم فیضیاب تو ہوں گے ہی پر ساتھ میں کو آپ کو بار بار نئے آنے والوں کو سمجھانا نہیں پڑے گا ۔
  16. محمد شمیل قریشی

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    نبیل بھائی ، آپ دوبئی والے شعیب بھائی سے ویب سا‏ئیٹ کو ڈیزائن کرنے کی بات کیوں نہیں کرتے ؟ وہ بھی بہت اچھے گرافک ڈیزائنر ہیں ۔ میں اپنی ذمہ داریاں سمبھالنے کے لیے بالکل تیار ہوں ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    گانوں کا کھیل

    یاروں سن لو ذرا اپنا یہ کہنا جینا ہو تو اپن کے جیسے ہی جینا
  18. محمد شمیل قریشی

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    نبیل بھائی ، میں دراصل چاہتا ھوں کہ ہر کسی ٹوپک پر مضمون لکھ پاؤں ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں ماکروسافٹ کے بارے میں ہی لکھوں تو میں اس کے لیے بھی تیار ہوں ۔ پچھلے دنوں پڑھائی میں مصروف رہا ۔ اب جا کر تعلیمی مصروفیات کم ہوئی ہیں ۔ اب میں اردو ویب کے لیے زیادہ وقت نکال سکتا ہوں
  19. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    سسٹر ماورا ، نیٹ کی کسی خرابی کی وجہ سے کل رات محفل میں نہ آ سکا ۔ میں ہر ممکن کوشش کروں گا کہ آپ کی مدد کر سکوں ۔ ماشا اللہ ، وہاب اعجاز خان صاحب نے خوب مصرعے بنائے ہیں ۔
Top