نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    حجاب بھی بتا رہی ہے کہ اس کی طرف بارش ہوئی ۔۔ شکر یہاں نہیں ہوئی ۔۔ میں بازار میں کھڑی تھی ۔۔ مسئلہ ہی ہو جاتا ۔۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    غور کرنے پر بھی سمجھ نہیں ایا ۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ظلم ہے سعود بھیا اتنے مشکل الفاظ لکھ جاتے ہیں ۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ضرور ناراض ہوگا اگر آپ نے تنگ کیا اس کو تو ۔۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    صدا دے کر دیکھتے ہیں ان کو ہو سکتا ہے آ جائیں ۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    سارہ نے پکڑ لیا نہ ذ کو زین نے چھوڑ دیا تو ۔۔
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    وعلیکم السلام ۔۔ بارش تو نہیں ہوئی ہماری طرف فاطمہ ۔۔ طوفان آیا تھا اور بجلی چمکی بس ۔۔ شکر ہے بجلی بھی نہیں گئی ۔۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ذرا بھی نہ ڈریں ۔۔ جن کے کولر سے گرے گا ان سے صفائی کروا دیں گے ۔۔۔:tongue:
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    تو اور کیا آپ کا ہی ہوا ۔۔:tongue:
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    بات تو صحیح کی آپ نے ۔۔۔
  11. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ڈنڈا پڑے تب نظر آتے ہیں دن میں تارے ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    حیرت ہے رات بھی سعود بھیا سوئے کیوں نہیں ۔۔
  14. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    کم ! فہیم روز ہزار باتیں بناتا ہے ۔۔ کم یا زیادہ ؟
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ثبوت کے ساتھ بتانا وجہ
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    پھر سے بجلی گئی تھی تو کیا کرتی ۔۔
  17. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    کم ! سعود بھیا کے پچاس پوتے پوتیاں ہونگی کم یا زیادہ ؟
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    اب نئے دور میں پھر سے اگئی ہوں میں ۔۔
Top