نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ہمارے لئے دعوت کا انتظام تو نہیں کر رہیں ؟
  2. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    زیادہ ! زیک کے بال 25 انچ لمبے ۔۔ کم یا زیادہ ؟
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    لیجیئے اس سے کیا ہوگا بھلا ۔۔
  4. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    کم ۔۔ شمشاد بھائی 20 کپ چائے پیتے ہیں روز ۔۔ کم یا زیادہ ؟
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    فکر نہ کریں جلد ہی پہنچ جائیں گی صدائیں ان تک ۔۔
  6. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    کم ۔۔۔۔ زیک دن میں دو مرتبہ ہنستے ہیں ۔۔ کم یا زیادہ ۔۔۔؟
  7. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    :grin: :grin:
  8. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    زیادہ ! شمشاد بھائی کی 60000 پوسٹس کم یا زیادہ ؟
  9. سارہ خان

    امیدِ عاقبتِ کار کے برابر ہے ---------------- ظفر اقبال

    بہت زبردست غزل ہے ۔۔:applause:
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    صدا دیتے ہیں ان کو ۔۔ کیا پتا سن کر آ جائیں ۔۔۔
  11. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    کم ! سعود بھیا 60 سال کے بوڑھے ہیں ۔۔۔ کم یا زیادہ ؟
  12. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    سوال : زیک نبیل کے مقابلے میں 10% زیادہ بولتے ہیں ؟ جواب میں کم یا زیادہ لکھیں اور اگلا سوال دیں ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    سارہ کو بھی ان کا انتظار ہے ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    رہنے دیں ایسا ہونا ممکن نہیں آپ کو کوئی پیچھے نہیں چھوڑ سکتا ۔۔:)
  15. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ڈر ہے کہ کچھ دنوں میں آپ کو پیچھے چھوڑ جائیں گی مراسلوں کی تعداد میں ۔۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    صحیح بات نہیں ادھوری بات کرنا ۔۔ چلیں اب تو یقین نہیں رہا نہ آپ کو ۔۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    سارہ کی ذہانت پر پہلے کوئی شبہ تھا آپ کو ۔۔۔:tongue:
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    رکھ لیں بچا کر آپ اپنے لیے آپ کے کام آئے گی ۔۔۔:tongue:
Top