نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    سب کچھ ہے عیاں پھر بھی ہے پردہ مرے آگے

    شکریہ یہ بھی دیکھیئے بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیک اک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور جز وہم نہیں ہستی اشیا مرے آگے ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتے گھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے مت پوچھ کہ کیا...
  2. خالد محمود چوہدری

    زندگی خواہشوں کا مقتل ہے

    اتنے اچھے انتخاب کیلئے شکریہ
  3. خالد محمود چوہدری

    محسن نقوی میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گا

    بہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسنؔ اس آئنے کو کوئی عکس اب نیا دوں گا بہت خوبصورت انتخاب شکریہ
  4. خالد محمود چوہدری

    یاداں

    بہت خوبصورت تحریر ماشااللہ
  5. خالد محمود چوہدری

    یاداں

    گونگے بہرے ہو گئے ہیں کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کیا کمنٹ کریں
  6. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کریں سب ٹھیک ہو جائے گا
  7. خالد محمود چوہدری

    بھینس کے آگے بین بجانا میرے بس کی بات نہیں (مہندر سنگھ بیدی سحر)

    نت نت کا یہ آنا جانا میرے بس کی بات نہیں دربانوں کے ناز اٹھانا میرے بس کی بات نہیں ساقی مے ساغر پیمانہ میرے بس کی بات نہیں صرف انہی سے دل بہلانا میرے بس کی بات نہیں عشق و محبت کیا ہوتے ہیں کیا سمجھاؤں واعظ کو بھینس کے آگے بین بجانا میرے بس کی بات نہیں مرنا تو لازم ہے اک دن جی بھر کے اب جی تو لوں...
  8. خالد محمود چوہدری

    بزم دنیا جس کو کہتے ہیں وہ پاگل خانہ تھا ( ناطق گلاوٹھی)

    بزمِ دنیا جس کو کہتے ہیں وہ پاگل خانہ تھا ہم نے خود دیکھا ہے مطلب کا ہر اک دیوانہ تھا باغباں یہ چار تنکے تھے پڑے رہتے کہیں نخل ماتم پر بھی کیا بھاری مرا کاشانہ تھا اے شب ہجراں زیادہ پاؤں پھیلاتی ہے کیوں بھر گیا جتنا ہماری عمر کا پیمانہ تھا ڈھونڈو تو بت بھی یہیں مل جائیں گے مرد خدا ہم نے دیکھا ہے...
  9. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامت رہیئے۔ آپ کی باتیں تو سمجھداری کی ہی ہوتی ہیں
  10. خالد محمود چوہدری

    مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے (علامہ اقبالؒ)

    مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے مجنوںنے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے نظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراد دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی رستہ بھی ڈھونڈ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے مانند خامہ تیری زباں پر ہے حرف...
  11. خالد محمود چوہدری

    مومنؔ چلا ہے کعبہ کو اک پارسا کے ساتھ (مومن خان مومن)

    مومنؔ چلا ہے کعبہ کو اک پارسا کے ساتھ دل بستگی سی ہے کسی زلف دوتا کے ساتھ پالا پڑا ہے ہم کو خدا کس بلا کے ساتھ کب تک نبھائیے بت ناآشنا کے ساتھ کیجے وفا کہاں تلک اس بے وفا کے ساتھ یاد ہوائے یار نے کیا کیا نہ گل کھلائے آئی چمن سے نکہت گل جب صبا کے ساتھ مانگا کریں گے اب سے دعا ہجر یار کی آخر...
  12. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی جی ہمارے پاس نہ ہوں تو؟
  13. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہو گیا کہ غلطی ہو سکتی ہے کسی سے بھی
  14. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہیں جناب۔
  15. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیر اسیں کی کریئے ہُن۔۔۔
  16. خالد محمود چوہدری

    تعارف ا۔س۔د۔۔

    محفل میں خوش آمدید
  17. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے اردو قاعدہ میں پہاڑ یا آڑو وغیرہ لکھا ہوتا ہے
  18. خالد محمود چوہدری

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    SL 124/9 (20.0 Ovs) PAK 117/8 (19.3 Ovs) CRR: 6 REQ: 16 Pakistan need 8 runs in 3 ball
Top