نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئ جب سے کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
  2. خالد محمود چوہدری

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اس نقش پا کے سجدے نے کیا کیا کیا ذلیل کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گئے اس میں کچھ غلطی لگ رہی ہے،
  3. خالد محمود چوہدری

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہجر کے ماروں کی خوش فہمی جاگ رہے ہیں پہروں سے جیسے یوں شب کٹ جائے گی -- جیسے یوں تم آجاؤ گے
  4. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا جی نا کچھ نا کچھ تو بولنا ہو گا
  5. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں
  6. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو دیکھ لو یہ عشق ہے یہ وصل ہے،یہ ہجر اب لوٹ چلیں آوَ،بہت کام پڑے ہیں
  7. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوہدری کا سلام عرض سب کیلئے
  8. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے
  9. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم اگر بڑھ جائے ، مٹ جاتا ہے
  10. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر بھر کے پانی نکالو ۔وضو کرو۔ نماز پڑھو۔دعا ئیں کرو
  11. خالد محمود چوہدری

    میں پلٹ کر وار کرتا ، حوصلہ میرا بھی تھا

    جی حضور کوئی چوڑیاں تو نہیں پہنی آپ نے بہت خوبصورت۔۔ داد قبول فرمائئے
  12. خالد محمود چوہدری

    موجِ شرابِ عشق پہ ڈولے ہوئے سخن

    بہت خوبصورت۔بہت ہی خوبصورت ہے۔
  13. خالد محمود چوہدری

    انگلش گرامر سیکھیں وہ بھی گیم کے ذریعے

    ہمارے تو اوپر سے گزر جاتی ہے گرامر انگریزی کی کسی بھی شکل میں ہو
  14. خالد محمود چوہدری

    دیکھیے کیا معجزہ ہوتا رہا

    مجھ سے ہر کوئی خفا ہوتا رہا اچھا ہے
  15. خالد محمود چوہدری

    مسیحا مجھے کیا دیتا ہے

    ۔زبردست شراکت۔ خوبصورت انتخاب
Top