نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    چاے

    ظفری تعبیر, سخنور, قیصرانی, محسن حجازی مطلب میں یہ فورم چھوڑ دوں؟
  2. عزیزامین

    چاے

    یاد دہانی کا شکریہ جہاںزیب
  3. عزیزامین

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    میرا یاد گار ڈرامہ ایلفا براھو چارلی ہے سنا تھا یہ سچی کہانی ہے کیا یہ سچ ہے ؟ پسند کے چینل ڈسکوری ۔نیشنل جیو گرافکس ۔۔۔۔
  4. عزیزامین

    چاے

    مجھے کچھ دن پہلے ایک عجیب تجربے سے گزرنا پڑا بیمار تھا ڈاکٹر کے پاس گیا دوائی تو ملی ساتھ میں کچھ چیزوں کا پر ہیز بھی ۔ انڈہ دودہ کی اشیا یعنی چاے یہ کام کافی مشکل لگا یہ کس کس کو چاے یا کا فی پسند ہے؟ کس کو نہیں
  5. عزیزامین

    آدمی اور شیر

    وجی جی آپ تو چھپے رست نکلے واہ کیا تحریر ہے
  6. عزیزامین

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    پر مجھے لگتا ہے گلدستے کے پھولوں کو زوم کر کے گارڈن بنایا ہے ۔ تبھی تو اس گارڈن کا نہ نام ہے نہ مقام؟
  7. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    بور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. عزیزامین

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موجودہ اور کم سے کم صفر زیادہ سے زیادہ دس پھر ایک
  9. عزیزامین

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    آغاز بھی بہت خوب کیا آپ نے جناب شکریہ اور مبارک اس سلسلے کے شروع کرنے پر بہت اچھی تصویر ہے
  10. عزیزامین

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    ایوارڈ کا اضافہ بہت اچھا لگا اس بات پر آپکو ایوارڈ ملنا چاہیے خورشید صاحب
  11. عزیزامین

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    میرے پاس کوی کیمرہ نہیں پر موضوع اچھا ہے شکریہ
  12. عزیزامین

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    ثبوت؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. عزیزامین

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    اگر البرٹا میں ہو تو پھر کیا خرچہ
  14. عزیزامین

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    سعد جی یہ سرخ ڈبے بھی مجھے آپکے لائق ۃونے کا ثبوت دیتے ہیں ہی ہی ہی
  15. عزیزامین

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    کیا پتہ میں چلا جاتا؟
  16. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    بور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. عزیزامین

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موجودہ صفر کم سے کم منفی دو زیادہ سے زیادہ آٹھ
  18. عزیزامین

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    سعد جی دوسرا طریقہ کیا ہے؟
Top